دونوں فریق اس بات پر بھی متفق ہوئے کہ دونوں ممالک میں منعقد ہونے والی خوراک کی نمائشوں اور زرعی تجارتی میلوں میں اداروں اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی شرکت کو فروغ دیا جائے گا
دونوں فریقین نے اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور موجودہ معاہدوں کو عملی نتائج میں تبدیل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے کسانوں، تاجروں اور صارفین کو براہِ راست فائدہ پہنچایا جا سکے