تمام موبائل آریٹرز کی سروس کوالٹی میں خامیاں برقرار، پی ٹی اے کا سروے شائع 13 جولائ 2026 06:44pm مجموعی کارکردگی میں جیز سب سے آگے، ٹیلینار آخری نمبر پر، چاروں آپریٹرز میں سے کوئی بھی ضابطے کے تمام معیار پر پورا نہ اتر سکا
بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی شائع 03 جولائ 2026 01:59pm حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں، ضلعی انتظامیہ کے اہلکار اور ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
صوبوں، خصوصی علاقوں اور ضم شدہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 251.68 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز شائع 08 جون 2026 08:49am 249.183 ارب روپے مقامی وسائل جبکہ 2.5 ارب روپے غیر ملکی معاونت سے فراہم کیے جائیں گے
مشرقِ وسطیٰ بحران، پاکستان میں بزنس کنفیڈنس انڈیکس میں بڑی گراوٹ شائع 02 جون 2026 01:35pm کاروباری اعتماد میں کمی کی بنیادی وجوہات میں مہنگائی کا بڑھتا دباؤ، ایندھن کی قیمتیں اور مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے شدت اختیار کرتے ہوئے منفی اثرات شامل ہیں
کوئٹہ دھماکہ: دہشت گردی اب بھی سنگین خطرہ شائع 26 مئ 2026 12:52pm اتوار کے روز کوئٹہ میں چمن ریلوے کراسنگ کے قریب ہونے والا خوفناک خودکش دھماکہ ایک اور سنگین یاد دہانی ہے کہ دہشت...
کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، 16 افراد جاں بحق اپ ڈیٹ 24 مئ 2026 05:48pm ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 30 زخمی بھی ہوئے، کئی کی حالت تشویشناک، علاقے میں ایمرجنسی نافذ
پروپیگنڈا اور پراکسیز استعمال کرنے والی دشمن قوتیں ناکام ہوں گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 01:39pm پاکستان کی ترقی کو پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا دہشت گردی کے ذریعے روکا نہیں جا سکتا، زیرِ تربیت افسران اور فیکلٹی ممبران سے خطاب
سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئٹہ میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ شائع 17 مئ 2026 08:05pm حفاظتی انتظامات انتہائی سخت اور شرپسندی کی روک تھام کے لیے شہر میں عوامی اجتماعات اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد
ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی اپ ڈیٹ 17 مئ 2026 11:40pm مناسک حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا
پاکستان کے راستے ایران کیلئے ٹرانزٹ تجارت آسان بنانے کا نیا فریم ورک جاری شائع 27 اپريل 2026 09:28am اس کا مقصد سرحد پار تجارت کو ہموار بنانا اور علاقائی روابط کو فروغ دینا ہے
بلوچستان میں این آر ایل سائٹ پر حملہ، 10 افراد جاں بحق شائع 23 اپريل 2026 03:19pm موٹر سائیکلوں اور دیگر گاڑیوں پر سوار تقریباً 40 مسلح افراد نے کان کنی منصوبے کی سائٹ پر دھاوا بولا
عید پر مسافروں کی سہولت کے لیے چار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ شائع 15 مارچ 2026 08:14pm پہلی خصوصی ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی
افغان طالبان کے ڈرونز کو سافٹ اور ہارڈ کل ٹیکنالوجی کے ذریعے فضا میں تباہ کردیا، آئی ایس پی آر شائع 14 مارچ 2026 12:24pm ڈرونز کا ملبہ گرنے سے کوئٹہ میں دو بچے جبکہ کوہاٹ اور راولپنڈی میں ایک ایک شہری زخمی
رمضان المبارک سے قبل کراچی، حیدرآباد اور کوئٹہ میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکان اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 11:49pm محکمہ موسمیات نے شمالی بلوچستان، ڈی آئی خان اور ڈی جی خان کے لیے ژالہ باری کی وارننگ بھی جاری کر دی
کسٹمز کی کارروائی ، 18 کروڑ 32 لاکھ سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد شائع 05 جنوری 2026 03:47pm ضبط کی گئی اشیا میں غیر ملکی چھالیہ، سگریٹ، ٹائر، کپڑا اور کمپیوٹر سرورز شامل ، اسمگلروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز
کوئٹہ میں شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر دھماکا، 11 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی شائع 03 ستمبر 2025 12:35am حکام کو مزید ہلاکتوں کا خدشہ، صوبائی حکومت نے اعلیٰ سطح تحقیقات کا حکم دے دیا