ملک میں اگست 2026ء کے دوران 1 لاکھ 34 ہزار 501 فائیو جی موبائل ہینڈ سیٹس اسیمبل کیے گئے، جبکہ 2025ء کے دوران یہ تعداد 5 لاکھ 53 ہزار 79 تھی، سرکاری اعداد و شمار
سرکاری دستاویزات کے مطابق اصل اختلاف اس بات پر ہے کہ پاکستان کے ٹیلی کام شعبے کے لیے مسابقت سے متعلق قوانین وضع کرنے کا قانونی اختیار کس ادارے کے پاس ہے۔