نجکاری عمل کے تحت 51 سے 100 فیصد تک حصص فروخت کیے جائیں گے تاکہ کارکردگی بہتر بنائی جا سکے اور ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد صارفین کو زیادہ مؤثر خدمات فراہم کی جا سکیں
ایچ بی ایف سی ایل کی حصص کی فروخت ختم کرنے کی ہدایت، روزویلٹ ہوٹل کے لیے نئی دلچسپی کے اظہار کے عمل کا آغاز، اسلام آباد ائیرپورٹ کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کی تجویز