حکام کے مطابق ایسے تمام معاملات میں جہاں ایوانِ صدر ایف ٹی او کے فیصلے کو مسترد کرتا ہے اور صدارتی حکم ایف بی آر کے خلاف آتا ہے، متعلقہ حکام عدالت سے رجوع کرتے ہیں
درخواست گزار نے عدالت سے یہ بھی استدعا کی ہے کہ صدر مملکت کو اعلیٰ عدلیہ میں پہلے سے فرائض انجام دینے والے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دینے کا حکم دیا جائے۔