عالمی منڈی میں سونا ریکارڈ سطح کے قریب، چاندی 90 ڈالر کی حد عبور کرگئی شائع 14 جنوری 2026 11:53am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے سے 4,627.95 ڈالر فی اونس ہو گئی
سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 01:22pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 4595 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
ایک تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے مزید مہنگا شائع 10 جنوری 2026 02:13pm چاندی کی فی تولہ قیمت 270 روپے کے بڑے اضافے سے 8 ہزار 465 روپے ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی شائع 08 جنوری 2026 01:01pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 4438 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
ایک تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے مزید مہنگا شائع 06 جنوری 2026 01:04pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,456 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ شائع 05 جنوری 2026 01:24pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 92 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,424 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی بڑی کمی شائع 03 جنوری 2026 01:37pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4332 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 700 روپے کا اضافہ شائع 02 جنوری 2026 03:03pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر کے اضافے سے 4379 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سال کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی شائع 01 جنوری 2026 03:02pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4322 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
ملک میں فی تولہ سونا 2500 روپے سستا شائع 31 دسمبر 2025 03:44pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4346 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 08:54pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 107 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4371 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سال 2025: سونا سب پر بازی لے گیا، سرمایہ کاروں کو حیران کن منافع اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 10:05pm سونے نے نہ صرف روایتی بچتوں کو مات دی بلکہ اسٹاک مارکیٹ اور رئیل اسٹیٹ جیسے بڑے شعبوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا