وزارتِ خارجہ نے ان مذاکرات کے لیے وزارتِ تجارت سمیت تمام متعلقہ وزارتوں سے گفتگو کے نکات اور بریفنگ مواد طلب کیا تھا۔ تاہم وزارتِ خارجہ نے تاحال مذاکرات کے مقام کی تفصیل ظاہر نہیں کی
پاکستان فوری اور فعال انداز میں تمام دستیاب سفارتی، اسٹریٹجک اور تجارتی ذرائع استعمال کرے تاکہ امریکی انتظامیہ سے باہمی محصولات میں کمی کے لیے بات چیت کی جا سکے، پی ٹی سی