صومالیہ میں اغوا ہونے والے جہاز سے بازیاب 4 پاکستانی کل وطن پہنچیں گے، اسحاق ڈار شائع 02 اکتوبر 2026 05:13pm واقعے میں جاں بحق تین پاکستانیوں کی میتیں بھی ملک میں واپس لائی جارہی ہیں
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک شائع 02 اکتوبر 2026 12:44pm دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے لیے سکیورٹی فورسز کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، صدر و وزیراعظم
وزیراعظم کی سربراہی میں ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ قائم شائع 03 ستمبر 2026 01:35pm مجوزہ بورڈ تجارت کے مکمل سپلائی چین میں بہتری لانے اور سرحد پار تجارت سے متعلق تمام نان ٹیرف امور پر فیصلے کرے گا
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2026 03:54pm صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
پاک، سعودی عرب مشترکہ فوڈ ایکسپورٹ ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز شائع 02 ستمبر 2026 03:12pm پاکستان کو خام اجناس کے بجائے ویلیو ایڈڈ برانڈڈ مصنوعات برآمد کرنی چاہئیں، میاں زاہد حسین
پاکستان، ازبکستان کا باہمی تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف شائع 02 ستمبر 2026 12:42pm یہ اعلان ازبکستان کے 35ویں یومِ آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ازبک سفارتخانے کی جانب سے منعقدہ ایک پروقار استقبالیے کے دوران کیا گیا
پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ہے، وزیراعظم کی بھارت کو وارننگ شائع 14 اگست 2026 11:56am نئی دہلی راہ راست پر نہ آیا تو پاکستان براہِ راست جواب دے گا، شہباز شریف
جاز ورلڈ ایف پی سی سی آئی کی رکن تنظیموں کو رعایت فراہم کرے گا شائع 12 اگست 2026 03:43pm فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعاطف اکرام شیخ نے جاز ورلڈ پاکستان لمیٹڈ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے
وزیراعظم کا سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ کا عمل تیز، تھرڈ پارٹی آڈٹ کی ہدایت شائع 28 جولائ 2026 03:38pm غیر ضروری آسامیوں کا خاتمہ ان کی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کا بنیادی ستون ہے، شہباز شریف
وزیراعظم کی پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوری، فوری نفاذ کا حکم اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 06:14pm تمام متعلقہ فریقوں سے قریبی رابطہ برقرار رکھتے ہوئے اصلاحاتی عمل کو مزید تیز کیا جائے، شہباز شریف
پاکستان بزنس فورم کا یومیہ پٹرولیم قیمتوں کا طریقہ کار واپس لینے کا مطالبہ شائع 26 جولائ 2026 04:58pm روزانہ پیٹرولیم نرخوں میں اتار چڑھاؤ سے تجارتی سرگرمیاں، پیداواری لاگت کا تخمینہ اور کاروباری منصوبہ بندی شدید متاثر ہو رہی ہے، وزیر اعظم کو خط