نجی سرمایہ کاروں کو یہ یقین ہونا چاہیے کہ آج کی گئی سرمایہ کاری سے پانچ یا دس سال بعد حاصل ہونے والے منافع کی شرائط سرمایہ کاری کے دوران تبدیل نہیں کی جائیں گی
ریگولیٹری نظام میں غیر یقینی صورتحال، جس میں نیپرا اپنے ہی فیصلوں کو واپس لے رہا ہے، نے کراچی کی بجلی کمپنی میں اہم سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کی ہے، جس سے اس کے استحکام کو خطرہ لاحق ہے
جرمانے لائن لاسز اور وصولیوں کی بنیاد پر کی جانے والی لوڈ شیڈنگ سے متعلق خلاف ورزیوں اورٹی اینڈ ڈی کے نقصانات کو کم کرنے اور ریکوری کو بہتر بنانے میں ناکامی پر لگائے گئے