امریکا، ایران حملوں کے بعد تیل کی قیمتیں 6 ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 06:51pm برینٹ خام تیل کے نرخ 1.19 ڈالر (1.2 فیصد) اضافے سے 97.47 ڈالر فی بیرل ہوگئے
امریکی فوج کا تین ایرانی تیل بردار بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ شائع 05 ستمبر 2026 07:36pm امریکی فوج نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک تین تیل بردار بحری جہازوں کو حملہ کرکے...
تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد معمولی کمی، ایران نے اسرائیل پر حملے بند کرنے کا اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 08 جون 2026 07:38pm عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت 1.01 ڈالر بڑھ کر 94.19 ڈالر فی بیرل ہو گئی
امریکا کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان شائع 29 مئ 2026 02:05pm ایرانی فوجی نوعیت کی تیل تجارت پر نئی پابندیاں، 8 بحری جہاز فہرست میں شامل
مشرق وسطیٰ تنازع کے باعث برآمدی تنصیبات کو خطرہ، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ شائع 16 مارچ 2026 08:49am برینٹ خام تیل کے فیوچر کی قیمت 2.01 ڈالر یا 1.95 فیصد اضافے کے ساتھ 105.15 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
آبنائے ہرمز کو بند رکھیں گے، ایران کے نئے رہنما کا پہلے بیان میں عزم شائع 12 مارچ 2026 10:31pm 'میں سب کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم آپ کے شہیدوں کے خون کا بدلہ لینے میں ہرگز کوتاہی نہیں کریں گے'، مجتبیٰ خامنہ ای
ہرمز کے راستے ایرانی تیل کی برآمدات جاری شائع 12 مارچ 2026 11:20am تجزیے کے مطابق، ایران نے 28 فروری کو اسرائیل اور امریکہ کے حملوں کے بعد تقریباً 13.7 ملین بیرل خام تیل برآمد کیا