سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی سزائیں معطل کردیں
- سپریم کورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو سوشل میڈیا پر تنقیدی پوسٹس کے جرم میں سنائی گئی 17،17 سال قید کی سزائیں معطل کرتے ہوئے دونوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا






















