مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال شائع 10 اپريل 2026 01:41pm ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں محدود بحری آمدورفت کے باعث عالمی سپلائی متاثر ہو رہی ہے
طاقت کے زور پر آبنائے ہرمز کھلوانا غیر حقیقی ہے، فرانسیسی صدر شائع 02 اپريل 2026 06:42pm کچھ حلقے فوجی آپریشن کے ذریعے طاقت کے بل پر آبنائے ہرمز کو آزاد کرانے کے خیال کی حمایت کر رہے ہیں، ایمانوئل میکخواں
جلد معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے خَرگ جزیرے کو تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی تازہ دھمکی شائع 30 مارچ 2026 07:49pm ٹرمپ نے ایک روز بعد مفاہمتی لَہجہ اپناتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ہفتے معاہدہ ممکن ہے، انہوں نے اپنے ٹرتھ سوشل نیٹ ورک پر لکھا ہے کہ امریکہ تہران میں ”زیادہ معقول حکومت“ کے ساتھ ”سنجیدہ مذاکرات“ کر رہا ہے
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا تیل کے مزید ذخائر جاری کرنے پر غور شائع 23 مارچ 2026 01:54pm ایجنسی نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر تاریخی طور پر 400 ملین بیرل تیل جاری کرنے پر اتفاق کیا تھا