اسرائیلی حملے میں حماس کا سینئر کمانڈر شہید شائع 29 ستمبر 2026 12:12pm عزالدین البیک حملوں کی منصوبہ بندی اور جنگجوؤں کی بھرتی میں ملوث تھا، بینجمن نیتن یاہو
غزہ میں اسرائیلی حملہ، والدین اور دو بچیاں شہید شائع 10 ستمبر 2026 01:17pm فلسطینی حکام کے مطابق جنگ بندی کے نفاذ کے بعد غزہ میں 1,300 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا کوئی منصوبہ نہیں، امریکی سفیر شائع 05 ستمبر 2026 05:11pm مقبوضہ علاقے سے شہری آبادی کی جبری بے دخلی کو جنیوا کنونشنز کے تحت جنگی جرم تصور کیا جاتا ہے
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید شائع 03 ستمبر 2026 01:54pm فلسطینی ہلال احمر کے مطابق دونوں نوجوان شدید زخمی ہوئے اور بعد ازاں رام اللہ کے 2 اسپتالوں میں دم توڑ گئے۔
غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے، 4 افراد شہید، حماس کے جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ شائع 01 ستمبر 2026 06:11pm امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی کارروائی، فضائی حملوں میں 2 بچوں سمیت 3 فلسطینی شہید؛ تنازع برقرار
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، طبی ذرائع شائع 23 اگست 2026 09:30pm غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں 4 سالہ بچے سمیت 2 فلسطینی جاں بحق، جنگ بندی کے بعد شہادتوں کی تعداد 1,280 سے تجاوز کرگئی
ٹرمپ کا غزہ منصوبہ، جیرڈ کشنر کے حماس اور اسرائیل سے مذاکرات بے نتیجہ ختم شائع 18 اگست 2026 08:53am جیرڈ کشنر نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی، جبکہ اس سے ایک روز قبل مصر میں حماس کے سیاسی رہنما خلیل الحیہ سے بھی بات چیت کی تھی۔
حماس سے غیر معمولی ملاقات کے بعد جیرڈ کشنر کی نیتن یاہو سے بات چیت متوقع شائع 17 اگست 2026 12:58pm یہ کشنر کی حماس کے نمائندوں کے ساتھ دوسری معلوم ملاقات ہے۔ امریکا نے فلسطینی گروپ حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔
حماس کا وفد غزہ امن منصوبے پر مصری خفیہ ادارے کے سربراہ سے مذاکرات میں مصروف شائع 16 اگست 2026 07:13pm نتن یاہو کے مسترد کردہ غزہ منصوبے پر اختلافات ختم کرنے کے لیے کوشنر کا اس ہفتے اسرائیل اور مصر کے دورے کا امکان
حماس کا غزہ منصوبے پر عمل درآمد کے لیے اب بھی تیار رہنے کا اعلان شائع 08 اگست 2026 08:39pm حماس غزہ امن منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تیار، اسرائیل کی تردید سے اسلحہ جمع کرانے اور انخلا پر ڈیڈ لاک برقرار
اسرائیل نے امریکی حمایت یافتہ غزہ منصوبے کی منظوری نہیں دی، نیتن یاہو شائع 05 اگست 2026 05:08pm حماس کے نہتے ہونے کی یقین دہانیوں کے باوجود نتن یاہو کا غزہ منصوبے سے انکار، دائیں بازو کے حکمران اتحاد کی شدید مخالفت
غزہ میں ملبے سے نکالی گئی 112 لاشوں کی اجتماعی تدفین شائع 05 اگست 2026 12:23pm غزہ کی سول ڈیفنس کے مطابق 2023 کے آخر میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے یہ افراد ملبے تلے دب گئے تھے، جن کی باقیات حالیہ دنوں میں نکالی گئیں
ٹرمپ کے جنگ بندی میں پیش رفت کے دعوے کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملے، 4 فلسطینی شہید شائع 02 اگست 2026 11:23am فلسطینی طبی حکام کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ سٹی اور دیر البلح میں الگ الگ حملے کیے
اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 2 فلسطینی شہید، ادویات کے گودام تباہ شائع 01 اگست 2026 10:40pm امریکا کی ثالثی میں گزشتہ اکتوبر جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود اسرائیل غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے
پاکستان نے غزہ امن منصوبے میں پیش رفت کا خیرمقدم، حماس کے غیر مسلح ہونے کے عمل کی حمایت کر دی شائع 31 جولائ 2026 11:06pm وزیراعظم نے امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ کی ثالثی کوششوں کو بھی سراہا
ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کے تحت حماس نے غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی شائع 31 جولائ 2026 09:16pm حماس کے عہدیداروں کے مطابق غزہ کے انتظام کے لیے ٹرمپ کے قائم کردہ "بورڈ آف پیس" کی کمیٹی حماس کے ہتھیار محفوظ کرنے کے عمل کی نگرانی کرے گی
بھارت کے لیے سعودی تیل لے جانے والے دو ٹینکرز اپنے ٹرانسپونڈرز بند کرکے بحیرہ احمر سے نکل گئے شائع 30 جولائ 2026 06:58pm یہ ٹینکرز حفاظتی تدابیر کے تحت روپوش سفر کرکے بھارت کی جانب گامزن ہیں اور اگست کے اوائل میں پہنچ جائیں گے
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا شائع 20 جولائ 2026 11:58pm غزہ کے 60 فیصد سے زائد علاقے پر اسرائیل کا بدستور قبضہ برقرار، حملے جاری، 20 لاکھ سے زائد فلسطینی بدستور سنگین انسانی بحران کا شکار
غزہ میں حماس کی اسٹریٹجک تبدیلی شائع 14 جولائ 2026 10:22am غزہ پر تقریباً دو دہائیوں سے انتظام سنبھالنے والے حکومتی ادارے کو حماس کی جانب سے تحلیل کرنے کا فیصلہ ایک اہم سیاسی پیش رفت کی نمائندگی کرتا ہے
حماس نے غزہ کا انتظامی ڈھانچہ تحلیل کر دیا شائع 06 جولائ 2026 07:28pm گزشتہ سال اکتوبر میں غزہ میں جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے حماس بارہا کہہ چکی ہے کہ وہ روزمرہ حکومتی امور سے دستبردار ہونے کے لیے تیار ہے
غزہ میں اسلحے کا کنٹرول فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے سپرد کیا جائے، ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کی سفارش شائع 06 جولائ 2026 06:59pm بورڈ آف پیس صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر 2025 میں غزہ میں جنگ بندی کرانے کے بعد قائم کیا تھا
اسرائیل نے غزہ میں بچوں کو نشانہ بناتے ہوئے نسل کشی کی ہے، اقوام متحدہ شائع 23 جون 2026 03:56pm رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ میں شہید ہونے والوں میں تقریباً 30 فیصد بچے تھے
اہم مالیاتی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے حماس اور اسلامی جہاد کے دو افراد کو ختم کر دیا، اسرائیل شائع 21 جون 2026 12:02pm اسرائیلی فوج کے مطابق حسین قدرا جو محمد فرہ کے ساتھ مل کر اس نیٹ ورک کی قیادت کر رہا تھا
غزہ میں سیز فائر کے بعد بھی اسرائیلی فائرنگ جاری، اموات ایک ہزار سے تجاوز، وزارت صحت شائع 18 جون 2026 06:51pm ٹرمپ کے غزہ پلان کے اگلے مرحلے پر پیش رفت، اسرائیل اور حماس کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں اسرائیلی حملے، 9 فلسطینی شہید شائع 04 جون 2026 12:34pm مرنے والوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد بھی شامل ہیں
غزہ میں کیفے پر اسرائیلی حملہ، 2 فلسطینی شہید شائع 01 جون 2026 03:42pm حملہ اتوار کے روز غزہ کے ہنگامی بندرگاہی علاقے میں واقع ایک کیفے پر کیا گیا، حکام
ٹرمپ کے "بورڈ آف پیس" سے منسلک غزہ کے سرکاری فنڈ میں کوئی رقم موجود نہیں شائع 27 مئ 2026 08:02pm ٹرمپ کے مجوزہ اور اقوامِ متحدہ کی توثیق یافتہ غزہ تعمیرِ نو فنڈ میں اربوں ڈالر کے وعدوں کے باوجود کوئی نقد رقم موجود نہیں، جس کے باعث بحالی کے اہم منصوبے تعطل کا شکار ہیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، معصوم بچے سمیت پورا خاندان شہید شائع 24 مئ 2026 03:02pm نصرات پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 3 افراد شہید ہوئے، طبی عملہ
اسرائیلی فورسز کی غزہ فلوٹیلا پر فائرنگ، تمام بحری جہاز روک دئیے شائع 20 مئ 2026 12:53pm فلوٹیلا کی لائیو اسٹریم ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوجی اہلکار دو کشتیوں پر فائرنگ کر رہے ہیں