فی تولہ سونا 4 ہزار 300 روپے مہنگا شائع 30 ستمبر 2026 03:04pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر کے اضافے سے 4191 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی شائع 29 ستمبر 2026 03:42pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 4148 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت سات ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی شائع 29 ستمبر 2026 08:49am اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,124.57 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی قیمت میں 12800 روپے کی بڑی کمی شائع 28 ستمبر 2026 01:54pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 128 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4156 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
امریکی شرح سود بڑھنے کے امکانات، سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کمی شائع 28 ستمبر 2026 08:57am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.5 فیصد کمی کے بعد 4,223.95 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2026 02:10pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کی کمی سے 4284 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بھی بڑی کمی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 03:52pm عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 56 ڈالر کی کمی سے 4,258 ڈالر فی اونس ہوگئی
فیڈ کی پالیسی سخت ہونے کے امکانات، سونے کی قیمتیں دبائو کا شکار شائع 24 ستمبر 2026 09:16am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.1 فیصد کمی سے 4,281.98 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی مزید کمی اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 04:15pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر کی کمی سے 4332 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کی کمی شائع 21 ستمبر 2026 03:09pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر کی کمی سے 4350 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں کمی، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور شرح سود کا منظرنامہ مرکزِ توجہ شائع 21 ستمبر 2026 11:21am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,362.60 ڈالر فی اونس پر آگئی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوگئی شائع 19 ستمبر 2026 07:26pm عالمی سطح پر سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 4,377 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 6900 روپے کا بڑا اضافہ شائع 18 ستمبر 2026 03:42pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 69 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4378 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
تیل سستا، ڈالر محدود، سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ شائع 18 ستمبر 2026 10:57am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,346.65 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کی کمی شائع 17 ستمبر 2026 04:04pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کی کمی سے 4309 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی بڑی کمی شائع 15 ستمبر 2026 03:55pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کی کمی سے 4268 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کی کمی شائع 14 ستمبر 2026 02:40pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کی کمی سے 4,308 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمتیں مسلسل تیسری ہفتہ وار کمی کی جانب گامزن شائع 11 ستمبر 2026 08:55am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,324.79 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی شائع 08 ستمبر 2026 02:53pm چاندی کی فی تولہ قیمت 10 روپے کے اضافے سے 7069 روپے ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی شائع 07 ستمبر 2026 03:41pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کی کمی سے 4406 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
امریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات، سونے کی قیمت میں کمی شائع 07 ستمبر 2026 09:08am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی سے 4,405.47 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی ریکارڈ شائع 05 ستمبر 2026 02:02pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کی کمی سے 4430 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی بلند قیمتیں: ویلیو ایڈیشن میکنزم میں نظرثانی کیلئے کابینہ سے منظوری طلب شائع 05 ستمبر 2026 12:30pm متنازع امور پر تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس ذاتی طور پر طلب کیا جائے، چیئرمین کمیٹی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ شائع 04 ستمبر 2026 02:42pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 39 ڈالر کے اضافے سے 4466 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
سونے کی اچانک اونچی چھلانگ، فی تولہ 11200 روپے مہنگا شائع 03 ستمبر 2026 04:21pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 112 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4427 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11300 روپے کی بڑی کمی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2026 02:35pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 113 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4315 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سونے کی قیمت 3 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی شائع 02 ستمبر 2026 09:07am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,304.01 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری شائع 01 ستمبر 2026 12:06pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 4,428 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
امریکی روزگار کے اعداد و شمار کا انتظار، سونے کی قیمتوں میں کمی شائع 01 ستمبر 2026 09:00am Reuters* اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 4,437.10 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی قیمت میں مزید کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے شائع 31 اگست 2026 02:21pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر کی کمی سے 4,436 ڈالر فی اونس کا ہوگیا