اسرائیل کے لبنان پر حملے، خام تیل کی قیمتیں 3 ڈالر سے زائد بڑھ گئیں شائع 08 جون 2026 11:03am برینٹ کروڈ کے نرخ 96.24 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
تیل کی قیمتیں گر گئیں، مارکیٹ ممکنہ امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کا منتظر اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 06:43pm جولائی کے لیے برینٹ کروڈ فیوچرز، جن کی مدت آج ختم ہو رہی ہے، 1.66 ڈالر یا 1.77 فیصد کمی کے بعد 92.05 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
آبنائے ہرمز سے بعض جہازوں کی آمدورفت جاری رہنے کا ایرانی دعویٰ، تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 11:55pm برینٹ خام تیل کے فیوچر 73 سینٹ، یا 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 104.90 ڈالر فی بیرل پر آ گئے، جو اس سے قبل 107.13 ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے تھے
ایران جنگ بندی میں غیریقینی صورتحال اور ٹرمپ کا دورہ چین، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 13 مئ 2026 01:03pm برینٹ کروڈ کے سودے 1.22 ڈالر یا 1.1 فیصد کی کمی سے 106.55 ڈالر فی بیرل پر آگئے
امریکہ ایران مذاکرات تعطل کا شکار، خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 03:53pm برینٹ کروڈ بینچ مارک 3 ڈالر یا تقریباً 2.9 فیصد اضافے کے ساتھ 108.36 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
ایم پی سی اجلاس 27 اپریل کو، شرح سود میں اضافے کا امکان شائع 24 اپريل 2026 09:24am ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے سروے کے مطابق 53 فیصد شرکاء شرح سود میں اضافے کی توقع کر رہے ہیں
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام
پاکستان میں سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ، کیو جی ڈی سی کا 230 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان