BR100 Decreased By (-0%)
BR30 Decreased By (-0.4%)
KSE100 Increased By (0.14%)
KSE30 Increased By (0.05%)
BAFL 55.65 Decreased By ▼ -0.12 (-0.22%)
BIPL 24.41 Increased By ▲ 0.08 (0.33%)
BOP 28.78 Decreased By ▼ -0.03 (-0.1%)
CNERGY 12.85 Increased By ▲ 0.05 (0.39%)
DFML 15.91 Decreased By ▼ -0.17 (-1.06%)
DGKC 182.00 Decreased By ▼ -0.40 (-0.22%)
FABL 91.49 Increased By ▲ 0.09 (0.1%)
FCCL 51.77 Decreased By ▼ -0.22 (-0.42%)
FFL 14.03 Increased By ▲ 0.01 (0.07%)
GGL 19.70 Decreased By ▼ -0.40 (-1.99%)
HBL 290.42 Increased By ▲ 0.98 (0.34%)
HUBC 193.43 Increased By ▲ 0.19 (0.1%)
HUMNL 9.29 Increased By ▲ 0.08 (0.87%)
KEL 6.09 Increased By ▲ 0.18 (3.05%)
LOTCHEM 25.41 Decreased By ▼ -0.41 (-1.59%)
MLCF 89.95 Decreased By ▼ -0.50 (-0.55%)
OGDC 299.10 Decreased By ▼ -3.15 (-1.04%)
PAEL 33.77 Increased By ▲ 0.04 (0.12%)
PIBTL 13.65 Decreased By ▼ -0.06 (-0.44%)
PIOC 231.93 Increased By ▲ 0.85 (0.37%)
PPL 218.87 Decreased By ▼ -0.38 (-0.17%)
PRL 106.95 Increased By ▲ 3.19 (3.07%)
SNGP 90.23 Increased By ▲ 0.10 (0.11%)
SSGC 22.91 Decreased By ▼ -0.11 (-0.48%)
TELE 7.11 Decreased By ▼ -0.12 (-1.66%)
TPLP 11.78 Decreased By ▼ -0.09 (-0.76%)
TRG 56.37 Increased By ▲ 0.90 (1.62%)
UNITY 7.93 Decreased By ▼ -0.11 (-1.37%)
WTL 0.96 Decreased By ▼ -0.02 (-2.04%)
کھیل

حقوق انسانی کی تنظیموں کا فیفا ورلڈ کپ میں سب کی شمولیت یقینی بنانے کا مطالبہ

  • 2026 کا ورلڈ کپ تاریخ کا پہلا ٹورنامنٹ ہے جس میں 48 ٹیمیں شرکت کریں گی اور یہ امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے 16 شہروں میں کھیلا جائے گا
شائع اپ ڈیٹ

انسانی حقوق کی تنظیموں نے فیفا پر زور دیا ہے کہ وہ 20026 کے ورلڈ کپ کے دوران شمولیت اور تحفظ کے وعدوں کو پورا کرے۔ اسپورٹس اینڈ رائٹس الائنس نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیاں اور آزادیِ صحافت سے متعلق خدشات ٹورنامنٹ کو متاثر کر سکتے ہیں۔

فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کو لکھے گئے خط میں اتحاد نے واضح کیا کہ امریکی ویزا پابندیاں اور بڑے پیمانے پر ملک بدری کی کارروائیاں شائقین، صحافیوں اور تارکین وطن کمیونٹیز میں خوف پیدا کر رہی ہیں۔ خط کے مطابق فٹ بال دنیا کو متحد کرتا ہے لیکن اگر پابندیاں لوگوں کو دور رکھیں گی تو یہ مقصد پورا نہیں ہوگا۔

یاد رہے کہ 2026 کا ورلڈ کپ تاریخ کا پہلا ٹورنامنٹ ہے جس میں 48 ٹیمیں شرکت کریں گی اور یہ امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے 16 شہروں میں کھیلا جائے گا۔ان خدشات پر وائٹ ہاؤس کے ترجمان ڈیوس اینگل نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی توجہ اس ایونٹ کو تاریخ کا سب سے بڑا اور محفوظ ترین ٹورنامنٹ بنانے پر مرکوز ہے۔

تنظیموں نے اس بات پر بھی تشویش کا اظہار کیا کہ تاحال بیشتر میزبان شہروں نے اپنے ہیومن رائٹس ایکشن پلان جاری نہیں کیے، جو کہ انسانی حقوق کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ضروری ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فیفا میزبان حکومتوں کے ساتھ مل کر اظہارِ رائے کی آزادی اور کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیں۔

Comments

Comments are closed.