BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کھیل

انگلینڈ کے خلاف میچ کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے، ارجنٹائن کے سابق فوجیوں کی اپیل

  • ارجنٹائن اور برطانیہ کے درمیان 1982 میں ان جزائر پر ایک مختصر جنگ لڑی گئی تھی جنہیں برطانوی فاک لینڈز اور ارجنٹائن والے مالویناس کہتے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

ارجنٹائن کی جنگی تجربہ کار فیڈریشن نے انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ سیمی فائنل سے قبل شائقین سے اپیل کی ہے کہ وہ کھیل پر توجہ دیں اور میچ کو جزائر فاک لینڈ پر خود مختاری کے دعوے کے لیے استعمال نہ کریں۔

یاد رہے کہ 1982 کی جنگ میں 649 ارجنٹائنی اور 255 برطانوی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔فیڈریشن کا کہنا ہے کہ یہ میچ کوئی جنگی بدلہ یا تاریخی تلافی نہیں ہے، لہذا نفرت پھیلائے بغیر فوجیوں کی یادگار کا احترام کیا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ خود مختاری کا دفاع سفارتی فورمز پر پرامن طریقے سے کیا جاتا ہے، کھیل اور قومی مقصد میں فرق ہونا چاہیے۔

دوسری جانب ارجنٹائن کے کوچ لیونل اسكالونی اور انگلینڈ کے گول کیپر جورڈن پکفورڈ نے بھی ماحول کو ٹھنڈا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف فٹ بال کا میچ ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان فٹ بال کی دنیا کی مشہور ترین حریفانہ تاریخ ہے۔

Comments

200 حروف