پاکستان ایران کو کبھی مایوس نہیں کریگا، وزیراعظم شائع 24 جون 2026 08:50am اسلام آباد اپنی سفارتی کوششیں اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک پائیدار اور دائمی امن قائم نہیں ہو جاتا، شہباز شریف
امریکہ ایران کے کامیاب مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار اطمینان شائع 23 جون 2026 09:09am پاکستان مذاکرات کے فروغ کے لیے اپنا دیانتدار اور مخلصانہ کردار ادا کرنے کے عزم پر قائم ہے، شہباز شریف
پاکستان اور ایران تعلقات کے نئے دور میں داخل ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 20 جون 2026 11:13am وزیراعظم کی امریکا ایران معاہد ہ میں کامیاب ثالثی پر قوم، سیاسی اور عسکری قیادت کو مبارکباد
وزیراعظم کو 24 گھنٹوں میں امریکا ایران امن معاہدے کی امید شائع 14 جون 2026 10:57am ہم امن معاہدے کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم کا جی ایس پی پلس پروگرام کی اہمیت پر زور شائع 02 جون 2026 08:56am شہباز شریف کی یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس سے ملاقات
اقوام متحدہ کے امن آپریشنز: وزیراعظم نے پاکستان کا دیرینہ کردار اجاگر کر دیا شائع 30 مئ 2026 11:42am پاکستان اقوام متحدہ کے امن دستوں کے لئے سب سے دیرینہ اور بڑے شراکت دار ممالک میں شامل ہے،شہباز شریف
امریکا،ایران معاہدہ، صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے کردار کو سراہا شائع 30 مئ 2026 11:22am ایران کی پالیسی مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے، مسعود پزشکیان
امن مذاکرات میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، امریکی کانگریس مین کا خط شائع 17 مئ 2026 10:42am پاکستان کی کوششیں علاقائی اور عالمی استحکام کے ایک نازک مرحلے پر حقیقی سفارت کاری کی عکاس ہیں، جیک برگمین
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کے سنگین نتائج ہوں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 11 مئ 2026 09:24am پاکستان کا دفاع ہر بیرونی جارحیت کے خلاف مکمل طور پر ناقابلِ تسخیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز
بھارت کو فوجی محاذ پر عبرتناک شکست دی، وزیرعظم، معرکہ حق کی یاد میں تقریب شائع 11 مئ 2026 09:01am آج تک بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا ایک بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا ہے، شہباز شریف
علاقائی استحکام کا دارومدار تحمل اور خود مختاری کے احترام میں ہے، عسکری قیادت شائع 05 مئ 2026 07:59pm فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت 275 ویں کور کمانڈرز کانفرنس، بدلتے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
جنگ نے معاشی ترقی کو متاثر کیا، وزیراعظم شائع 30 اپريل 2026 08:49am عالمی منڈی کی موجودہ صورتحال ایک بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف
امریکہ، ایران ڈیڈ لاک برقرار، پاکستان کی سفارتی کوششوں کو رکاوٹ کا سامنا شائع 27 اپريل 2026 02:39pm کسی فوری پیش رفت کی توقع شاید حد سے زیادہ خوش فہمی تھی، تجزیہ کار
عباس عراقچی اسلام آباد سے ماسکو روانہ، روسی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے شائع 27 اپريل 2026 09:17am عباس عراقچی اس سے قبل مسقط اور اسلام آباد کے دورے کر چکے ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں شائع 17 اپريل 2026 09:20am آرمی چیف نے تہران میں ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا
پاکستان کی ثالثی کی کوششوں میں تیزی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے شائع 15 اپريل 2026 07:50pm دونوں اعلیٰ حکام اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان میں ایران سے مذاکرات آئندہ دو روز میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے، ٹرمپ کا دعوی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 08:37am ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر مذاکرات کے حوالے سے 'بہت اچھا کام' کر رہے ہیں
مذاکرات ناکام، امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر الزام عائد کر دیا شائع 13 اپريل 2026 09:03am ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی صلاحیت ترک کرنے سے انکار کیا، امریکی نائب صدر
مشرق وسطیٰ کشیدگی، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مذاکرات سے قبل صورتحال کا جائزہ شائع 10 اپريل 2026 09:11am دونوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کی کوششوں پر تبادلہ خیال شائع 09 اپريل 2026 06:34pm دونوں رہنماؤں کا اب تک نافذ کیے گئے کشیدگی میں کمی کے کامیاب اقدامات پر اطمینان کا اظہار
دو ہفتوں کی جنگ بندی شائع 09 اپريل 2026 01:01pm ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے 8 اپریل کو صبح 4 بجکر 11 منٹ پر مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ...
وزیراعظم مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کیلئے پر امید شائع 09 اپريل 2026 09:37am دو ہفتوں کی جنگ بندی نے وقتی طور پر جنگ کو روک دیا ہے، کابینہ اجلاس سے خطاب
امریکی ڈیڈ لائن قریب، ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کا منصوبہ موصول اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 06:02pm تہران نے اپنے مفادات پر مبنی موقف اور مطالبات ترتیب دے کر ثالثوں کے ذریعے پہنچا دیے
افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال ناقابل قبول، آرمی چیف کا دورہ وانا، خطاب شائع 04 مارچ 2026 11:16pm دو طرفہ دیرپا امن اس وقت ممکن ہے جب افغان طالبان دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیموں کی حمایت ختم کریں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
چیف آف آرمی اسٹاف کا بلوچستان کی ترقی پر زور، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم شائع 31 دسمبر 2025 07:56pm بلوچستان پاکستان کی مستقبل کی ترقی میں ایک کلیدی کردار ادا کرتا ہے، صوبے کے عوام کی استقامت اور حب الوطنی کی تعریف
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اردنی افواج کے سربراہ کی ملاقات، سیکیورٹی و دفاعی تعاون پر بات چیت شائع 26 دسمبر 2025 11:39am اردن کے اعلیٰ فوجی حکام کی پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
انڈر 19 ٹیم کی کامیابی قوم کیلئے باعثِ فخر، فیلڈ مارشل عاصم منیرسےکھلاڑیوں کی ملاقات اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 12:26am کھلاڑی میدان کے اندر اور باہر ملک کے سفیر بن کر رہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز
پاکستان میں دراندازی کرنے والے ٹی ٹی پی کے بیشتر گروہ افغان شہریوں پر مشتمل ہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 21 دسمبر 2025 05:42pm پاکستان کو مقدس مقامات کے تحفظ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، چیف آف ڈیفنس فورسز کا خطاب
کوئی حتمی فیصلہ نہیں، دفترِ خارجہ نے آرمی چیف کے امریکی دورے کی رپورٹ مسترد کر دی شائع 18 دسمبر 2025 09:19pm یہ وضاحت رائٹرز کی رپورٹ کے بعد سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ فیلڈ مارشل منیر آنے والے ہفتوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن جائیں گے
افغان طالبان کو ٹی ٹی پی یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، چیف آف ڈیفنس فورسز شائع 08 دسمبر 2025 07:02pm پاکستان پرامن ملک ہے، لیکن اس کے عزم کو آزمانے والا نتائج بھگتے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر