کینیڈین کان کنی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کی خواہاں شائع 15 ستمبر 2026 11:53am وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان ملاقات
جام کمال کا ہانگ کانگ جنرل چیمبر آف کامرس کا دورہ شائع 14 ستمبر 2026 01:40pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ہانگ کانگ جنرل چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیمبر کے چیئرمین اور ممتاز...
لاہور چیمبر کے الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں شائع 12 ستمبر 2026 04:33pm انتخابی عمل غیر جانب دارانہ طور پر اور قانون کے مطابق مکمل کیا جائے گا
پاکستان، قطر کا مشرقِ وسطیٰ، ترکیہ، یورپ تک تجارتی راہداریوں پر غور شائع 12 ستمبر 2026 12:28pm وفاقی وزیر تجارت سے سری لنکا، بنگلہ دیش اور قطر کے ہم منصبوں کی الگ الگ ملاقاتیں
سونے کی بلند قیمتیں: ویلیو ایڈیشن میکنزم میں نظرثانی کیلئے کابینہ سے منظوری طلب شائع 05 ستمبر 2026 12:30pm متنازع امور پر تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس ذاتی طور پر طلب کیا جائے، چیئرمین کمیٹی
برآمدات کے فروغ میں بڑی رکاوٹیں شائع 31 اگست 2026 12:54pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے درست طور پر نشاندہی کی کہ جب تک برآمد...
ایس ایس جی سی ایل کے یو ایف جی نقصانات پر وزیراعظم کا نوٹس، اعلیٰ سطح کمیٹی قائم شائع 29 اگست 2026 11:23am نقصانات کی وجوہات کا جائزہ لے کر اصلاحی اقدامات تجویز کیے جائیں گے
حکومت کی فارن ٹریڈ ونگز کو ملک وار ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت شائع 25 اگست 2026 02:07pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت فارن ٹریڈ ونگز کا اہم داخلی اجلاس ہوا
پاکستان کا سرکاری تجارتی ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے مقامی اے آئی پلیٹ فارم تیار کرنے کا منصوبہ شائع 21 اگست 2026 11:44am وزیر تجارت سے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے نمائندوں اور اسکائی 47 کی انتظامیہ سے الگ الگ ملاقاتیں
پاکستان اور جنوبی کوریا سیپا معاہدے کے قریب پہنچ گئے اپ ڈیٹ 20 اگست 2026 12:03pm معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کے بعد پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جام کمال
حکومت کا برآمد کنندگان کیلئے معاونتی اسکیموں کے تحت 10 ارب روپے کی منظوری شائع 08 اگست 2026 12:58pm وزارتِ تجارت نے ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت سمیت دیگر برآمدی شعبوں کے لیے ڈیوٹی ڈرا بیک اور ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن...
پاکستان، بیلاروس کا تجارت کے فروغ کے لیے مقامی کرنسی میں ادائیگی پر زور شائع 07 اگست 2026 01:48pm وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میٹیلیسا کے درمیان ملاقات
وفاقی وزیر تجارت نے بھی حکومتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا شائع 01 اگست 2026 01:38pm حکومتی نظام میں اصلاحات اور ازسرِنو تشکیل ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے، جام کمال
خلیجی برآمدات میں رکاوٹوں کے باعث ایس ایم ایز کا افریقی منڈیوں تک رسائی کا مطالبہ شائع 30 جولائ 2026 12:47pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سےر گوجرانوالہ اسمال چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
ای سی سی نے گندم درآمدی طریقہ کار کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کی منظوری دے دی شائع 30 جولائ 2026 11:37am کمیٹی کی سربراہی نائب وزیراعظم کریں گے
سرحدی انفرااسٹرکچر کی اپ گریڈیشن کے لیے اے ڈی بی کی حمایت متوقع شائع 29 جولائ 2026 12:09pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے وسطی ایشیا علاقائی اقتصادی تعاون (کاریک) سیکریٹریٹ کی ملاقات
پاکستان کی میٹا کو ڈیجیٹل اور ایس ایم ای تعاون بڑھانے کی دعوت شائع 23 جولائ 2026 12:43pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے میٹا وفد سے ملاقات
پاکستان کی سام سنگ کو اسمارٹ فون برآمدات کی دعوت، کمپنی کی ٹیرف سپورٹ کی درخواست شائع 22 جولائ 2026 12:06pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سام سنگ پاکستان کے کنٹری ہیڈ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان اور مصر کے درمیان تزویراتی سرمایہ کاری کی شراکت داری وقت کی ضرورت، جام کمال شائع 17 جولائ 2026 12:21pm پاکستان مصر کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وفاقی وزیر تجارت
پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کو ایکسپورٹ پروموشن کا پلیٹ فارم بنالیا شائع 03 جولائ 2026 11:43am تاشقند میں فیفا ورلڈ کپ کے میچ کی لائیو اسکریننگ کے دوران پاکستان کی عالمی معیار کی فٹ بال مینوفیکچرنگ انڈسٹری کو پیش کیا
ایک ارب ڈالر کے پن بجلی منصوبے غیر یقینی کا شکار، کورین کمپنی کی اسلام آباد سے تعاون کی اپیل شائع 01 جولائ 2026 12:17pm ٹیرف تعین میں تاخیر اور مستقبل کے بجلی پیداوار منصوبے سے متعلق غیر یقینی منصوبوں کی پیش رفت میں بڑی رکاوٹ ہے، کم من ینگ
تمباکو صنعت کے تحفظات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے گا، وفاقی وزیرِ تجارت شائع 11 جون 2026 11:38am جام کمال خان سے پی ٹی سی کے وفد کی ملاقات، تمباکو صنعت کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال
حب میں پاکستان کی پہلی ڈیپ کنورژن ریفائنری لگانے کا فیصلہ شائع 10 جون 2026 11:27am وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے اسپیک ریفائنری پرائیویٹ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات، 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع،
چین کا پاکستان سے معدنیات و زرعی اجناس کی طویل المدتی درآمدات پر غور اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 07:10pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی 8 معروف چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات
وفاقی وزیر تجارت سے چمڑا صنعت کے وفد کی ملاقات، برآمدی رکاوٹوں ودیگر مسائل سے آگاہ کیا شائع 14 مئ 2026 11:46am لیدر سیکٹر برآمدی صلاحیت بڑھانے اور آپریشنز کو سہل بنانے کے لیے فوری اصلاحات کا خواہاں
پاکستان اور ترکمانستان کا علاقائی توانائی اور تجارتی روابط بڑھانے پر اتفاق شائع 12 مئ 2026 12:40pm وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف کی ملاقات
ڈیوٹیوں میں اچانک کمی سے گریز کیا جائے، صنعت کاروں کا انتباہ شائع 08 مئ 2026 12:12pm وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے گیٹرون انڈسٹریز اور نوواٹیکس کے سی ای او سمیت صنعتی نمائندوں کی ملاقات
سیپا مذاکرات: پاکستان اور جنوبی کوریا کا تکنیکی روابط تیز کرنے پر اتفاق شائع 02 مئ 2026 01:33pm وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے جنوبی کوریا کے وزیرِ تجارت ییو ہانکو کے ساتھ ورچوئل میٹنگ
پاکستان اور جنوبی کوریا کا تجارتی و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے اور سیپا مذاکرات تیز کرنے پر اتفاق شائع 01 مئ 2026 02:17pm یہ پیش رفت وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور جنوبی کوریا کے وزیرِ تجارت ییو ہان کو کے درمیان ورچوئل میٹنگ کے دوران سامنے آئی
یورپی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں گہری دلچسپی شائع 28 اپريل 2026 02:03pm حکومت یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گی،وزیراعظم