24 ستمبر کو کیگالی میں روانڈا پاکستان انویسٹمنٹ فورم کے دوران طے پانے والے معاہدے پر روانڈا کے وزیر تجارت و صنعت انٹونی کاجانگوا اور روانڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر نعیم خان نے دستخط کیے
اصل چیلنج ٹیکس شرح نہیں بلکہ ایسا مالیاتی نظام قائم کرنا ہے جو منصفانہ ٹیکسیشن، حکومتی جوابدہی، صوبائی ذمہ داری، مقامی خودمختاری اور عوامی سہولتیں یقینی بنائے