چاول برآمدات، مال برداری کے بجائے تجارت کو بیمہ تحفظ فراہم کیا جائے شائع 23 ستمبر 2026 10:11am پاکستان نے مالی سال 2026 میں 4.29 ملین میٹرک ٹن چاول برآمد کیے، جن کی مالیت 2.29 ارب ڈالر رہی
ترسیلات زر کرنٹ اکائونٹ کا سہارا شائع 18 ستمبر 2026 10:47am ترسیلاتِ زر میں معمول کے مطابق موسمی اضافے کا اثر اب ختم ہونا شروع ہو گیا ہے۔
پاکستان کو اگست 2026 میں 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا شائع 16 ستمبر 2026 05:45pm یہ خسارہ جولائی 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 44 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے خسارے کے بعد سامنے آیا
تجارت اور کارگو کلیئرنس تیز کرنے کیلئے وزیراعظم نے اہداف کی منظوری دیدی شائع 11 ستمبر 2026 09:37am حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے اور تجارتی و کاروباری سرگرمیوں کو آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف
500 ملین روپے سے زائد آمدن رکھنے والے ایکسپورٹرز پر سپر ٹیکس ختم شائع 09 ستمبر 2026 09:30am سیکنڈ شیڈول کے پارٹ IV میں نئی شق (104B) شامل کرکے 500 ملین روپے سے زائد آمدن رکھنے والے ایکسپورٹرز کے لیے بھی سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے
تجارتی خسارے میں مزید اضافہ شائع 08 ستمبر 2026 11:23am جولائی تا اگست 2026 کے حوالے سے پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق...
ایف بی آر کا کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کی حدود و اختیارات میں اہم ردوبدل شائع 07 ستمبر 2026 10:00am تازہ ترامیم 2024 میں متعارف کرائے گئے کسٹمز کے دائرہ اختیار کے فریم ورک کی مزید تنظیم نو کا حصہ ہیں
برآمدات میں ناکامی پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے وزارت تجارت سے سخت سوالات شائع 04 ستمبر 2026 09:48am مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کی برآمدات تقریباً 32 ارب ڈالر سے کم ہوکر 30.8 ارب ڈالر رہ گئیں
پاکستان میں ٹریڈ فسیلیٹیشن بورڈ قائم کرنے کی منظوری شائع 04 ستمبر 2026 09:25am وزیراعظم خود مجوزہ بورڈ کی سربراہی کریں گے، جو پوری تجارتی سپلائی چین کو متاثر کرنے والے معاملات پر فیصلے کرے گا
اسلام آباد کا تنی ہوئی رسی پر سفر شائع 02 ستمبر 2026 10:18am واشنگٹن کی جانب سے ایران پر معاشی دباؤ کی تازہ مہم کے خلاف پاکستان کا محتاط اور متوازن ردعمل قابل فہم ہے
ایف پی سی سی آئی کا حکومت سے پٹرولیم قیمتیں حقیقت پسندانہ بنانے کا مطالبہ شائع 01 ستمبر 2026 11:42am ایندھن کی قیمتوں کا موجودہ طریق کار لاجسٹکس، ٹرانسپورٹ اور زرعی سپلائی چین کے اخراجات میں غیر متناسب اضافہ کررہا ہے، عاطف اکرام شیخ
امریکا کیلئے شپنگ اخراجات میں 200 فیصد سے زائد اضافہ شائع 01 ستمبر 2026 09:45am کراچی سے نیویارک جانے والے ایک کنٹینر کی لاگت، جو پہلے تقریباً 2,000 ڈالر تھی، اب بڑھ کر 8,000 سے 9,000 ڈالر تک پہنچ گئی ہے، اسماعیل ستار
برآمدات کے فروغ میں بڑی رکاوٹیں شائع 31 اگست 2026 12:54pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے درست طور پر نشاندہی کی کہ جب تک برآمد...
ایران پر نئی امریکی پابندیاں، وزارت تجارت تاحال کوئی منصوبہ تیار نہ کرسکی شائع 28 اگست 2026 09:21am حکام کے ساتھ پسِ پردہ بات چیت سے معلوم ہوا ہے کہ اسلام آباد صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے
برآمدات کے فروغ کے لیے حکومت نے پی آر آئی ای کا آغاز کردیا شائع 26 اگست 2026 01:49pm وفاقی حکومت نے اضافی برآمدات پر کارکردگی کی بنیاد پر پر فارمنس بیسڈ ریبیٹ آن انکریمنٹل ایکسپورٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت برآمد کنندگان کو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں برآمدات میں اضافے پر 2 فیصد تک ریبیٹ دی جائے گی
کرنٹ اکاؤنٹ: دباؤ بڑھنے لگا شائع 24 اگست 2026 12:04pm کرنٹ اکاؤنٹ (سی اے) پر بتدریج دباؤ بڑھ رہا ہے کیونکہ عالمی منڈی میں پٹرولیم قیمتیں مسلسل بلند رہنے کے باعث درآمدات...
خلیجی ممالک کو برآمدات کی ترسیل، حکومت مختلف آپشنز پر غور کرنے لگی شائع 18 اگست 2026 09:12am پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے جہاز استعمال کرنے سمیت مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے
قرض لے کر تجارتی خسارہ پورا کرنے کی پالیسی شائع 14 اگست 2026 01:46pm نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ 4 ارب ڈالر کے قریب تجارتی خسارہ بالکل وہی تشویشناک صورتحال ہے جس کی پاکستان کے بیرونی...
بحالی کا سفر پرانی ڈگر پر شائع 06 اگست 2026 01:21pm پلاننگ اور فنانس ڈویژنز کی ماہانہ ترقیاتی اور معاشی اپ ڈیٹس رپورٹس کے تازہ ترین ایڈیشنز گزرنے والے مالی سال 2505-26...
جولائی، برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد اضافہ شائع 05 اگست 2026 09:05am جولائی 2026 میں ٹیکسٹائل برآمدات 9 فیصد بڑھ کر 1.83 ارب ڈالر ہو گئیں، جبکہ جولائی 2025 میں یہ حجم 1.68 ارب ڈالر تھا۔
سرمایہ کاری کیلئے جامع معاشی اصلاحات ناگزیر شائع 29 جولائ 2026 10:01am ترقی کے لیے بنیادی اجزا میں سے ایک سرمایہ کاری ہے اور وہ بھی پیداواری
ادائیگیوں کا توازن شائع 28 جولائ 2026 01:35pm ادائیگیوں کے توازن میں بہتری کے باوجود عالمی کشیدگی نے آئندہ مالی سال کے امکانات دھندلا دیے ہیں
آئی ٹی برآمدات ریکارڈ 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 18 جولائ 2026 09:30am اگرچہ آئی ٹی شعبہ 5 ارب ڈالر کا ہدف حاصل نہ کر سکا، تاہم یہ پاکستان کی بہترین کارکردگی دکھانے والی برآمدی صنعتوں میں شامل رہا
مالی سال 2025-26 میں ٹیکسٹائل برآمدات 17.93 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 16 جولائ 2026 09:47am دیگر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 8.67 فیصد اضافے سے 790.86 ملین ڈالر ہوگئیں
وزیراعظم کی بینکوں کو ایس ایم ایز کیلئے قرضوں میں نمایاں اضافے کی ہدایت شائع 11 جولائ 2026 02:01pm معیشت کو برآمدات پر مبنی ماڈل میں تبدیل کرنے کی رفتار بڑھانے کے لیے سستی اور قابلِ رسائی مالی سہولتوں کی دستیابی ناگزیر ہے ، شہباز شریف
ٹڈاپ اور پی ایچ ڈی ای کا خصوصی اجلاس، آلو کی برآمدات کے مواقع کا جائزہ لیا شائع 10 جولائ 2026 02:09pm جی سی سی تنازع اور افغانستان کی سرحد بند ہونے سے آلو کی برآمدات میں نمایاں کمی آئی، اطہر کھوکھر
برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ 21.57 فیصد بڑھ کر 39.471 ارب ڈالر ہو گیا شائع 03 جولائ 2026 09:37am مالی سال 2025-26 میں پاکستان کی مجموعی برآمدات 30.126 ارب ڈالر رہیں، جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں برآمدات 32.040 ارب ڈالر تھیں
مئی کی اقتصادی رپورٹ جاری نہ ہونے پر قیاس آرائیاں تیز شائع 25 جون 2026 11:59am ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ اور آؤٹ لک کا آغاز مارچ 2020 میں کووِڈ-19 وبا کے آغاز کے موقع پر کیا گیا تھا
تجارتی تنظیموں نے بجٹ 2026-27 کو متوازن قرار دے دیا شائع 14 جون 2026 10:24am بجٹ میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور پائیدار ترقی کے لیے کیے گئے اقدامات کا خیرمقدم
برآمدی آمدن پر ٹیکس کی شرح 1.25 فیصد کرنے کی تجویز شائع 13 جون 2026 11:39am اس وقت برآمد کنندگان اپنی برآمدی آمدن پر مجموعی طور پر 2 فیصد ٹیکس کا بوجھ برداشت کررہے ہیں