یورپی یونین کی منڈی پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا تقریباً 40 فیصد ہے، تاہم جی ایس پی پلس کی مراعات برقرار رکھنے کے لیے انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے شعبوں میں قابلِ تصدیق بہتری اور مؤثر عمل درآمد ناگزیر ہے
پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت یورپ کے نئے ماحولیاتی معیارات پورے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، مگر اسے سستی صاف توانائی، گرین فنانس، قابلِ اعتماد پیمائشی نظام اور فعال کاربن مارکیٹ کے لیے مؤثر ملکی پالیسی معاونت درکار ہے
ٹاٹا الیکٹرانکس کا یہ پلانٹ، جس پر 11 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کے لیے سیمی کنڈکٹر چپس تیار کرے گا، جبکہ یہ آٹو موبائل صنعت اور دیگر معاشی شعبوں کی ضروریات بھی پوری کرے گا
عالمی تجارت اور جغرافیائی سیاست ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہیں جو بدلتے ہوئے تجارتی قواعد، اسٹریٹجک شراکت داریوں، اور تبدیل ہوتی ہوئی اتحادیوں سے تشکیل پا رہا ہے