سعودی عرب نے پائپ لائن کی بحالی کے بعد ینبع سے تیل کی ترسیل دوبارہ شروع کردی شائع 29 ستمبر 2026 09:42pm ڈرون حملوں کے باعث، جن کا الزام سعودی عرب نے عراقی ملیشیاؤں پر عائد کیا تھا، مملکت کو 11 ستمبر کو پائپ لائن بند کرنا پڑی تھی
تیل کا عالمی بحران ڈاؤن اسٹریم شعبے میں منتقل شائع 25 ستمبر 2026 10:09am جمعرات کو برینٹ خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے اوپر رہی
ایران سے اچھی بات چیت ہورہی ہے، ٹرمپ، متعدد ممالک پر ڈرون حملے، کیشدگی برقرار شائع 28 جولائ 2026 08:57am اگرچہ ٹرمپ نے سفارتی پیش رفت پر امید ظاہر کی، لیکن امریکی حملوں میں وقفے کے باوجود پیر کو سعودی عرب، اردن اور عراق نے ڈرون حملوں کی اطلاعات دیں