18ویں ترمیم، اختیارات کی منتقلی صرف کاغذوں تک محدود؟ شائع 18 ستمبر 2026 10:25am 18ویں ترمیم اپریل 2010 میں آئین کا حصہ بنی، اس کے باوجود ان شعبوں سے متعلق وفاقی بیوروکریٹک ڈھانچے برقرار رہے جنہیں صوبوں کو منتقل کیا گیا تھا
پگھلتے ہمالیہ کی تباہی شائع 04 ستمبر 2026 10:20am اتوار تک تقریباً 800 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی تھی
نیپال سیلاب، او آئی سی سی آئی کا پاکستان کو موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے اقدامات تیز کرنے پر زور شائع 01 ستمبر 2026 12:48pm نیپال میں تباہ کن سیلاب سے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ملکی انفرااسٹرکچر کو رسک فنانسنگ کے نئے فریم ورک کی ضرورت شائع 27 اگست 2026 03:13pm محدود مالیاتی وسائل کے حامل ملک کے لیے ہر بڑے حادثے یا سانحے کے بعد بار بار کی تعمیرِ نو کا خرچ اٹھانا اب انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے
ورلڈ بینک نے سندھ بیراجز منصوبے کی ریٹنگز کم کردیں شائع 24 اگست 2026 09:43am 314.93 ملین ڈالر مالیت کے اس منصوبے کا مقصد سندھ اریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی بیراجوں کو چلانے اور ان کا انتظام کرنے کی صلاحیت بہتر بنانا ہے
سیلاب اور ناقص منصوبہ بندی شائع 20 اگست 2026 09:59am شہری پھیلاؤ اکثر موجودہ نکاسی آب کے نظام کا خیال رکھے بغیر کیا گیا ہے
اسمارٹ موسمیاتی بجٹ سازی : پاکستان میں گرین فنانس کے ڈھانچے کی ڈیجیٹل تشکیل شائع 02 اگست 2026 02:04pm اے آئی پیش گوئی، وسائل کی بہتری اور آفات کی تیاری میں مددگار ہے، جو پاکستان کو عالمی پائیدار مالیاتی نظام سے جوڑتی ہے
ماہرین کا موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے انشورنس کے فروغ پر زور شائع 23 جولائ 2026 06:40pm ممکنہ نقصانات کا حجم ملکی انشورنس صنعت کی تنہا برداشت سے کہیں زیادہ ہے
2030 تک پاکستان کو 331 ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ درکارہوگی، اسٹیٹ بینک شائع 06 جولائ 2026 09:05am یہ رقم ملک کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے تقریباً 10 فیصد یا اوسطاً 47 ارب ڈالر سالانہ کے برابر بنتی ہے
سندھ کا 650 ملین ڈالر کا سیلاب بحالی منصوبہ انتہائی کامیاب رہا،ورلڈ بینک شائع 28 جون 2026 12:27pm سندھ کے 74 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کو فائدہ پہنچایا ہے
پنجاب اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ منظور کر لیا، اپوزیشن کا بائیکاٹ شائع 28 جون 2026 11:00am بجٹ سے متعلق مطالباتِ زر کی منظوری کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی اور تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا
سرسبز پناہ گاہ سے کنکریٹ کے جنگل تک: شکرپڑیاں کی آہستہ آہستہ مٹتی شناخت شائع 24 جون 2026 11:08pm حالیہ برسوں میں بڑے پیمانے پر درختوں کی کٹائی نے اس صورتِ حال کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جس کے باعث شکرپڑیاں کی باقی ماندہ قدرتی خوبصورتی اور سبزہ بھی تیزی سے معدوم ہوتا جا رہا ہے۔
جنگلاتی آگ، بڑھتا ہوا ماحولیاتی بحران شائع 14 جون 2026 12:51pm جنگل کی آگ جس نے 3,300 ہیکٹر سے زائد قدرتی جنگلات کو تباہ کر دیا، پاکستان کو درپیش بڑھتے ہوئے ماحولیاتی بحران کی ایک اور تشویشناک یاد دہانی ہے
یکطرفہ اقدامات سے آبی معاہدوں کو خطرہ ہے، پاکستان شائع 27 مئ 2026 01:16pm پانی کی قلت، گلیشیئرز کے پگھلاؤ اور بار بار آنے والے موسمیاتی جھٹکے اب صرف ماحولیاتی مسائل نہیں رہے ، مصدق ملک
پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون مزید مضبوط شائع 26 مئ 2026 09:25am وزیراعظم شہباز شریف اور عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ان معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط اور تبادلے کی تقریب کا مشاہدہ کیا
آفات اور تیاری کے درمیان بڑھتی خلیج شائع 28 اپريل 2026 12:16pm سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ ایشیا پر غیر متناسب بوجھ پڑا ہے
گرین سکوک، مستحکم پاکستان کی مالی معاونت میں اسلامی بینکاری کا کردار شائع 28 اپريل 2026 12:07pm موسمیاتی تبدیلی اب کوئی دور کا خدشہ نہیں رہی بلکہ ایک فوری حقیقت ہے جو عالمی مالیاتی نظام کو نئی شکل دے رہی ہے
روس کی پاکستان کو توانائی شعبے میں سائبر سکیورٹی مضبوط بنانے کیلئے تعاون کی پیشکش شائع 20 اپريل 2026 09:30am یہ پیشکش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دنیا بھر میں اہم تنصیبات کو سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے۔
ماحولیاتی دباؤ اور آبادی کا بڑھتا سیلاب شائع 13 اپريل 2026 11:09am محکمہ موسمیات پاکستان نے حال ہی میں درجہ حرارت میں خطرناک اضافے کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جہاں مارچ میں...
2050 تک موسمیاتی نقصانات جی ڈی پی کے 6 فیصد تک پہنچ سکتے ہیں، مسابقتی کمیشن شائع 11 اپريل 2026 01:04pm شمسی توانائی پاکستان کے لیے ایک منفرد موقع فراہم کرتی ہے
دکھائی دیتی جنگ، نظروں سے اوجھل بحران اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 06:05pm پاکستان، جو ایران جنگ کے براہِ راست اثرات سے کسی حد تک فاصلے پر ہے، ایک ابھرتی ہوئی ماحولیاتی تباہی کے مرکز میں کھڑا ہے ماحولیاتی خطرات سے اموات کا تعلق صرف خطرات سے نہیں بلکہ تیاری اور حکمرانی سے بھی ہے، یونیورسٹی آف شکاگو کی تحقیق
نئے معاشی میثاق کی ضرورت شائع 04 مارچ 2026 11:43am وفاقی حکومت کی مسلسل سکڑتی ہوئی مالی گنجائش، صوبوں کی اپنی آمدنی کے ذرائع پیدا کرنے میں مسلسل ناکامی، مالی طور پر...
کلائمیٹ چینج بوجھ کا عدم مساوات شائع 16 فروری 2026 11:12am ایک ایسا ملک جس نے ماحولیاتی مسئلہ پیدا کرنے میں تقریباً کوئی کردار ادا نہیں کیا، اسے اس کے نتیجے میں بار بار اقتصادی اور انسانی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے
ماحولیاتی چیلنج اقتصادی موقع میں بدل سکتا ہے شائع 10 فروری 2026 01:40pm عالمی معیشت میں، ماحولیات کی توجہ جیوپولیٹکس، اقتصادی نمو، مہنگائی اور سماجی استحکام کے ساتھ مقابلہ کرتی ہے
موسمیاتی نقصانات: پاکستان ہر سال اپنی جی ڈی پی کا تقریباً 1 فیصد کھو رہا ہے، او آئی سی سی آئی کانفرنس شائع 10 فروری 2026 10:51am پاکستان ایک تیز رفتاری سے بڑھتے ہوئے ماحولیاتی بحران کی فرنٹ لائن پر ہے، مصدق ملک
آئندہ بجٹ میں تمام وزارتوں سے موسمیاتی منصوبے طلب کرلئے گئے شائع 04 فروری 2026 03:41pm اقدام کا مقصد ملک میں بگڑتی موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانا ہے
ڈیووس 26: برآمدات اور قرضوں کا پیداواری استعمال معاشی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، وزیر خزانہ شائع 23 جنوری 2026 08:50am قرض بذاتِ خود منفی چیز نہیں، بشرطیکہ اسے درست اور پیداواری مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے، پینل مباحثے سے خطاب
زرعی شعبے کو حقیقی تحریک کی ضرورت شائع 10 جنوری 2026 03:04pm وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی برآمدات کو بحال کرنے کی اپنی مہم کے تحت، بنیادی طور پر نجی شعبے کے ماہرین پر مشتمل ایک...
2025 میں کاروبار کرنا مزید مشکل ہو گیا، عالمی اقتصادی فورم کا سروے شائع 09 جنوری 2026 10:22am اس سروے کو ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کی اگلی سالانہ میٹنگ سے قبل جاری کیا گیا
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط شائع 31 دسمبر 2025 11:49am 180.5 ملین ڈالر کے سندھ کوسٹل ریزیلینس اور 124 ملین ڈالر کے پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ اور زرعی میکانائزیشن پراجیکٹ پر دستخط ہوئے