احسن عمر باٹا پاکستان کے نئے سی ای او بن گئے، یکم جنوری سے تقرری کا فیصلہ شائع 08 جنوری 2026 03:00pm احسن عمر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے موجودہ مدّت کے باقی عرصے تک اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے
باٹا پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے استعفیٰ دے دیا شائع 01 جنوری 2026 01:55pm استعفیٰ سے پیدا ہونے والی عارضی جگہ کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے مناسب وقت پر پُر کیا جائے گا، کمپنی
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار