BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

احسن عمر باٹا پاکستان کے نئے سی ای او بن گئے، یکم جنوری سے تقرری کا فیصلہ

  • احسن عمر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے موجودہ مدّت کے باقی عرصے تک اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے
شائع اپ ڈیٹ

باٹا پاکستان لمیٹڈ نے محمد عمران ملک کے استعفیٰ کے بعد احسن عمر کو اپنا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کردیا ہے۔

لسٹڈ کمپنی نے اس پیشرفت کو جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دیے گئے ایک نوٹس کے ذریعے ظاہر کیا۔

ہم آپ کو مطلع کرتے ہیں کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے محمد عمران ملک کے استعفیٰ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی عارضی خالی جگہ کو پُر کرنے کے لیے یکم جنوری 2026 سے احسن عمر کو کمپنی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا ہے۔

احسن عمر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے موجودہ مدّت کے باقی عرصے تک اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

باٹا کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق احسن عمر کمپنی کے کمرشل ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، جہاں وہ مارکیٹنگ، مرچنڈائزنگ اور چینلنگ (ترسیل) کی حکمتِ عملی وضع کرنے اور اسے نافذ کرنے کے ذمہ دار تھے۔

باٹا پاکستان میں شمولیت سے قبل احسن عمر مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ میں ڈائریکٹر آف آپریشنز کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ان کے پاس لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ سائنسز سے ماسٹرز ڈگری ان بزنس ایڈمنسٹریشن ہے۔ انہوں نے مختلف بین الاقوامی اداروں بشمول ہارورڈ بزنس اسکول سے مینجمنٹ کورسز بھی کیے ہیں۔

باٹا پاکستان 1951 میں قائم ہوئی اور 1979 میں پبلک ہو گئی۔ کمپنی تمام اقسام کے جوتوں کی تیاری اور فروخت کے ساتھ ساتھ لوازمات اور ہوزری آئٹمز کی فروخت میں بھی ملوث ہے۔

31 دسمبر 2023 تک، باٹا پاکستان میں 444 ریٹیل آؤٹ لیٹس رکھتی ہے۔ کمپنی کی سالانہ پیداوار کی صلاحیت 18.394 ملین جوڑوں تک ہے۔

Comments

Comments are closed.