BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کھیل

کیا واقعی تعلقات ختم ہو چکے؟ بین اسٹوکس اور میکولم کے تنازع پر کوچ کا حیران کن ردِعمل!

  • اسٹوکس کی عدم موجودگی میں انگلینڈ کو اتوار کو اوول میں 253 رنز سے شکست ہوئی، نیوزی لینڈ نے سیریز برابر کر دی
شائع اپ ڈیٹ

انگلینڈ کے کوچ برینڈن میکولم نے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلقات خراب ہونے کے دعووں پر انہیں ہنسی آئی۔

ڈسپلنری سماعت کے بعد اسٹوکس اور فاسٹ بالر گس اٹکنسن نیوزی لینڈ کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو لندن کے ایک نائٹ کلب میں کرفیو کی خلاف ورزی پر دوسرے ٹیسٹ سے معطل کیا گیا تھا۔

اسٹوکس کی عدم موجودگی میں انگلینڈ کو اوول ٹیسٹ میں 253 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس سے نیوزی لینڈ نے سیریز برابر کر دی۔ میکولم نے کہا کہ ان کی اسٹوکس سے بات ہوئی ہے اور وہ دونوں اب بھی گہرے دوست ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ انگلش کرکٹ کی قیادت سنبھالنے کے بعد سے وہ دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب رہے ہیں اور حالیہ مشکلات ٹیم کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں گی۔ انگلینڈ اب ٹرینٹ برج میں تیسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کرے گا۔

Comments

200 حروف