BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

آسٹریلیا اور جاپان کے درمیان 7 ارب ڈالرز کے جنگی جہازوں کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

  • آسٹریلوی وزیرِ دفاع رچرڈ مارلس اور جاپانی وزیرِ دفاع شنجیرو کوئزومی نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے
شائع اپ ڈیٹ

آسٹریلیا اور جاپان نے ہفتے کو آسٹریلیا کو جنگی جہازوں کی فراہمی کے لیے 10 ارب آسٹریلوی ڈالرز (7 ارب امریکی ڈالرز) کے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ 2014 میں فوجی برآمدات پر پابندی ختم کرنے کے بعد سے ٹوکیو کی دفاعی فروخت کا سب سے بڑا اور اہم ترین معاہدہ ہے۔

آسٹریلوی وزیرِ دفاع رچرڈ مارلس اور جاپانی وزیرِ دفاع شنجیرو کوئزومی نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔

رچرڈ مارلس کے ایک بیان کے مطابق جنگی بحری جہازوں کی کامیاب فراہمی کے لیے آسٹریلوی اور جاپانی حکومتوں کے مشترکہ عزم کی توثیق کی گئی۔

اگست میں طے پانے والا یہ معاہدہ جاپان کی ان کوششوں کو تقویت دیتا ہے جن کے تحت وہ اپنی جنگ کے بعد کی امن پسند پالیسی سے دور ہو کر چین کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ کے ساتھ اتحاد سے ہٹ کر بھی سیکیورٹی تعلقات استوار کر رہا ہے۔

Comments

200 حروف