بلند ایندھن قیمتیں، ریفائنریوں کا مالی سال 26 میں 54.8 ارب روپے منافع شائع 26 ستمبر 2026 12:12pm گزشتہ مالی سال 10.5 ارب روپے کا خسارہ ہوا تھا
اگست 2026 میں بجلی کی پیداوار سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد بڑھ گئی شائع 21 ستمبر 2026 03:02pm جولائی 2026 کے 15,122 گیگاواٹ آور کے مقابلے میں بجلی کی پیداوار ایک فیصد کم رہی
ایس ای سی پی نے نیو ناظم آباد اپارٹمنٹس رئیٹ کی عوامی پیشکش کی منظوری دے دی شائع 18 اگست 2026 01:55pm اے ایچ ایل کے مطابق اس اجرا کا حجم 79 کروڑ 30 لاکھ سے 1.01 ارب روپے کے درمیان ہے
بجلی کی پیداوار میں سالانہ 7 فیصد اضافہ، فیول کاسٹ 38 فیصد بڑھ گئی شائع 18 اگست 2026 12:20pm جولائی 2025 میں بجلی کی پیداوار 14,123 گیگاواٹ آور رہی
پی پی ایل نے گیس اور کنڈینسیٹ کے ذخائر دریافت کرلیے شائع 17 اگست 2026 12:58pm ڈولفن ایکس ون کی کھدائی 17 اپریل 2026 کو ایکسپلوریشن کنویں کے طور پر شروع کی گئی
ایندھن کی کم قیمتیں اور زرعی سرگرمیاں، جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 23 فیصد بڑھ گئی شائع 03 اگست 2026 01:57pm ماہانہ بنیاد پر بھی مجموعی پیٹرولیم فروخت میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ہونڈا اٹلس کا بیٹری الیکٹرک وہیکل شعبے میں فوری داخلے سے انکار شائع 28 جولائ 2026 03:21pm ہائبرڈ گاڑیوں کو پاکستان کے لیے زیادہ قابلِ عمل حل سمجھتے ہیں، انتظامیہ
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے شائع 23 جون 2026 08:48pm کمپنی کے شیئر کی قیمت دو روزہ ڈچ بولی کے عمل کے دوران 28 روپے کے پری اوپننگ بڈ پرائس سے 21.43 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 34 روپے تک پہنچ گئی
سیلیکٹ ٹیکنالوجیز کا 2.5 ارب روپے آئی پی او، پاکستان میں اے سی مینوفیکچرنگ کا بڑا منصوبہ شائع 16 جون 2026 12:52pm یہ رقم کمپنی کی ٹی وی پروڈکشن لائن کو وسیع کرنے میں بھی معاون ثابت ہوگی
پاکستان میں تیل و گیس کی نئی دریافتیں، توانائی ذخائر مضبوط شائع 06 جون 2026 02:57pm ذخائر میں اضافے کے باعث دسمبر 2025 تک مجموعی ہائیڈرو کاربن ذخائر کی مدتِ حیات بہتر ہوکر 17 سال ہوگئی، عارف حبیب لمیٹڈ
پاکستان کا نازک توازن، آئی ایم ایف مطالبات اور معاشی بقا کے درمیان چلنے کی کوشش شائع 05 جون 2026 11:26am یہ بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا جا رہا ہے جب ملک 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام میں شامل ہے
وزیراعظم کی معروف کاروباری شخصیات سے آئندہ بجٹ پر مشاورت اپ ڈیٹ 05 جون 2026 01:27pm شہباز شریف نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے صنعتکاروں کو پاکستان کے سفیر اور شناخت قرار دیا
پی ایس ایکس میں نیا ریکارڈ: سروس لانگ مارچ ٹائرز کا آئی پی او 5 سیکنڈ میں مکمل سبسکرائب اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 01:41pm بک بلڈنگ کا عمل 18 مئی سے 19 مئی 2026 تک دو روز جاری رہے گا،
ایم ایس سی آئی فرنٹیر مارکیٹ انڈیکس میں ایک، اسمال کیپ انڈیکس میں 3 پاکستانی کمپنیاں شامل شائع 13 مئ 2026 01:39pm کریسنٹ ٹیکسٹائل ملز، ہائی نون لیبارٹریز اور دی سرل کمپنی لمیٹڈ شامل ہیں، ان تبدیلیوں کا اطلاق 29 مئی 2026 سے ہوگا
آئی پی او سے قبل سروس لانگ مارچ ٹائرز کی مالیت 550 ملین ڈالر ریکارڈ شائع 08 مئ 2026 04:02pm کمپنی کا 2 سال میں بلین ڈالر کمپنی بننے کا ہدف ہے، سی ای او
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت میں 6 فیصد کمی شائع 05 مئ 2026 10:22am اپریل میں پیٹرول کی قیمت 21 فیصد بڑھ کر 311 روپے سے 375 روپے فی لیٹر ہو گئی
سروس لانگ مارچ ٹائرز 7.8 ارب روپے کے آئی پی او کے لیے تیار، بک بلڈنگ مئی میں ہو گی شائع 29 اپريل 2026 02:08pm آئی پی او سے حاصل ہونے والی رقم کمپنی کے مسافر گاڑیوں کے ریڈیل ٹائر بنانے کے توسیعی منصوبے میں استعمال کی جائے گی
عالمی غیر یقینی، ماہرین کی شرح سود برقرار رہنے کی پیش گوئی شائع 24 اپريل 2026 12:29pm 61 فیصد شرکاء شرح سود میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں رکھتے، رپورٹ
ستارہ پیٹرولیم کا آئی پی او، 4.8 ارب روپے تک کا سرمایہ اکٹھا کرنے کا ہدف شائع 22 اپريل 2026 02:25pm بک بلڈنگ کا عمل 4 اور 5 مئی کو شیڈول، 11 اور 12 مئی کو عام عوام کیلئے سبسکرپشن کا آغاز ہوگا
عالمی بحران میں چھپے مواقع: سسٹمز لمیٹڈ کی نظریں نئی کمپنیوں کے انضمام اور حصول پر مرکوز شائع 08 اپريل 2026 02:03pm جغرافیائی لحاظ سے مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ کا خطہ سسٹمز کی آمدنی میں 59 فیصد کے ساتھ سب سے بڑا حصہ ڈال رہا ہے
مارچ میں ریفائنری پیداوار میں سالانہ 13 فیصد اضافہ شائع 03 اپريل 2026 09:55am مارچ 2026 میں ریفائنری تھروپٹ سالانہ 13 فیصد بڑھ کر 972,000 ٹن تک پہنچ گیا
مارچ 2026 : مہنگائی کی شرح 7.3 فیصد ریکارڈ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 04:13pm شرح وزارتِ خزانہ کے لگائے گئے 7.5 سے 8.5 فیصد کے تخمینے سے کم رہی
فروری کے دوران بجلی کی پیداوار میں 11 فیصد اضافہ، کوئلہ سرِفہرست شائع 18 مارچ 2026 12:21pm پہلے8 ماہ کے دوران بجلی کی مجموعی پیداوار سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد اضافے کے ساتھ 84,192 گیگا واٹ آور تک پہنچ گئی
ایئر لنک کی ذیلی کمپنی سلیکٹ ٹیکنالوجیز کا آئی پی او لانے کا فیصلہ شائع 13 مارچ 2026 11:07am آئی پی او تمام متعلقہ قوانین، قواعد اور ضوابط کی تعمیل سے مشروط، عارف حبیب لمیٹڈ لیڈ منیجر مقرر
لوٹے کیمیکل کا اینگرو پولیمر کے اکثریتی حصص اور انتظامی کنٹرول حاصل کرنے کا فیصلہ شائع 10 مارچ 2026 12:07pm مجوزہ لین دین کے تحت اینگرو پولیمر کے 510,733,451 حصص شیئر پرچیز ایگریمنٹ کے ذریعے حاصل کیے جائیں گے
مشرقِ وسطیٰ کا تنازع اور پاکستان پر اس کے اثرات شائع 09 مارچ 2026 05:07pm حکومت کو فوری طور پر اخراجات میں کمی، متبادل توانائی کے ذرائع تلاش اور ٹیکس و لیوی کے مؤثر انتظامات پر توجہ دینی چاہیے اسٹیٹ بینک کو ڈسکاؤنٹ ریٹ کے مناسب اقدامات کرنا ہوں گے
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرحِ سود برقرار رکھنے کا امکان شائع 06 مارچ 2026 02:00pm یہ رواں کیلنڈر سال کا دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس ہوگا
نیشنل بینک کے منافع میں 224 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ، 85.9 ارب روپے ریکارڈ اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 12:31pm بینک نے 35 روپے فی حصص کے سب سے زیادہ ڈیوڈنڈ کا بھی اعلان کیا
زرِمبادلہ ذخائر،اسٹیٹ بینک نے 18 ماہ میں ملکی فارن ایکسچینج مارکیٹ سے 11.4 ارب ڈالر خرید لیے اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 08:45am مرکزی بینک زرمبادلہ مارکیٹ میں کی جانے والی مداخلتوں کی رپورٹ تین ماہ کی تاخیر کے ساتھ جاری کرتا ہے
بینکنگ سیکٹر کا اے ڈی آر دسمبر 2025 میں تقریباً 40 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 01:58pm سالانہ بنیادوں پر اے ڈی آر میں 1,311 بیسس پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی