یمن کے گروپ کو قابض صوبوں سے اپنی افواج واپس بلانی چاہئیں ، سعودی عرب شائع 25 دسمبر 2025 12:56pm ایس ٹی ایس عوامی مفاد کو ترجیح ، کشیدگی ختم اور فوجی انخلا کرکے صورتحال بہتر بنائے ، سعودی مطالبہ