امریکا کے ایران پر نئے حملے، تہران کا جوابی وار، آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان شائع 12 جولائ 2026 12:07pm غیر منظور شدہ راستے سے گزرنے والے کنٹینر بردار جہاز پر وارننگ شاٹ فائر کرنے کے بعد آبنائے ہرمز بند کر دی،ایران
امریکا نے ایران سے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کی یقین دہانی طلب کر لی شائع 11 جولائ 2026 08:38pm میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر، امریکی وزیر خارجہ، خصوصی ایلچی اور صدر ٹرمپ کے داماد ہفتے کے روز عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کی قیادت کریں گے
ایران کا خلیج میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ، شہید علی خامنہ ای سپرد خاک شائع 10 جولائ 2026 11:29am امریکہ کی جانب سے کسی بھی مزید مداخلت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، پاسدارانِ انقلاب
امریکی دھمکیاں معاہدے کی راہ میں رکاوٹ، ایرانی وزیر خارجہ شائع 07 جولائ 2026 11:21am دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے، عباس عراقچی
ایران کا کسی بھی خطرے پر فوری جواب دینے کا انتباہ، اسرائیل کو روکنے کے امریکی وعدے کا حوالہ شائع 01 جولائ 2026 06:01pm آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کے طریقۂ کار پر اتفاق کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان دوحہ میں تکنیکی مذاکرات ہوئے
امریکہ ایران معاہدہ جنگ کے خاتمے کا وعدہ تو کرتا ہے، مگر اس پر عملدرآمد کا طریقہ تاحال غیر واضح شائع 16 جون 2026 06:32pm ٹرمپ کا دعویٰ: امریکا ایران تنازع ختم، معاہدہ دوسرے مرحلے میں داخل
جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی معاہدے پر دستخط ہو چکے ، ٹرمپ شائع 16 جون 2026 09:23am امریکی نائب صدر جے ڈی وینس جمعہ کے روز جنیوا میں ایک رسمی دستخطی تقریب میں شرکت کریں گے
امریکا اور ایران معاہدے پر دستخط کے وقت پر غیر یقینی صورتحال شائع 14 جون 2026 11:13am ایران نے معاہدے کے وقت کے بارے میں شکوک کا اظہار کیا ہے
اسلام آباد میمورنڈم پر اتفاقِ رائے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 12 جون 2026 08:32pm عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران مناسب وقت پر تمام تفصیلات عوام کے سامنے لائے گا
مشرقِ وسطیٰ میں بڑی پیشرفت: اسرائیل، لبنان جنگ بندی پر متفق، ایران ڈیل کا امکان بڑھ گیا شائع 04 جون 2026 12:14pm کویت کے ہوائی اڈے پر فائرنگ نہیں کی، پاسداران انقلاب
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے مذاکرات میں اہم پیش رفت کی رپورٹ شائع 24 مئ 2026 12:29am ایران کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینا اس کی اولین ترجیح ہے
پاکستان کی امریکہ ایران امن مذاکرات میں بریک تھرو کیلئے کوششیں تیز اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 04:38pm وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات
ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کنٹرول نظام متعارف کرانے کا منصوبہ شائع 17 مئ 2026 02:06pm یہ نظام صرف تجارتی جہازوں اور ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے بحری آپریٹرز پر لاگو ہوگا، ابراہیم عزیزی
ایران کو امریکہ پر بھروسہ نہیں، مذاکرات تبھی ہوں گے جب وہ سنجیدہ ہوگا، عباس عراقچی شائع 15 مئ 2026 06:19pm ایران امریکہ مذاکرات تعطل کا شکار، جنگ کے خاتمے کے لیے بات چیت تاحال معطل
ایران کا برکس ممالک سے جنگ کی مذمت کا مطالبہ، بھارتی پرچم بردار جہاز ڈوبنے کی اطلاع شائع 14 مئ 2026 09:37pm ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے جمعرات کو برکس ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے بین...
امریکہ ایران جنگ خاتمے سے دور، قطری ٹینکر آبنائے ہرمز کی جانب رواں دواں شائع 10 مئ 2026 01:39pm واشنگٹن چند گھنٹوں میں جواب کی توقع کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ
امریکہ اور ایران میں خلیج پر کنٹرول کیلئے نئی جھڑپیں شائع 05 مئ 2026 01:12pm یہ تازہ حملے اس وقت ہوئے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی کوشش شروع کی جس کا مقصد پھنسے ہوئے آئل ٹینکروں اور دیگر بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزارنا تھا،
ایران نے امریکا کو بتایا ہے کہ وہ انتہائی مشکل صورتحال میں ہے، ٹرمپ کا دعوی شائع 29 اپريل 2026 02:57pm ایران چاہتا ہے کہ آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولا جائے، امریکی صدر
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے ماسکو کی حمایت کا خیرمقدم شائع 28 اپريل 2026 12:43pm حالیہ واقعات نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی گہرائی کو ظاہر کیا ہے، عباس عراقچی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنگ خاتمے کی ایرانی نئی تجویز سے ناخوش شائع 28 اپريل 2026 09:01am جوہری پروگرام پر بات چیت جنگ بندی اور خلیج سے جہاز رانی کے تنازعات کے حل کے بعد کی جائے گی، ایران
روبرو مذاکرات کی ناکامی کے باوجود پاکستان کی ایران امریکہ خلیج کم کرنے کی کوششیں جاری اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 08:42am اگر وہ بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس آ سکتے یا ہمیں کال کر سکتے ہیں، ٹرمپ کی فاکس نیوز سے گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ روس پہنچ گئے، ٹرمپ کی ایران کو مذاکرات کی دعوت شائع 27 اپريل 2026 12:33pm مذاکرات میں سب سے بڑا تنازع ایران کے جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز تک رسائی ہے
ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی منسوخی، کشیدگی کے خاتمے کی امیدیں دم توڑ گئیں شائع 26 اپريل 2026 10:04am ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ہفتے کے اختتام پر ثالثی کے لیے پاکستان کا دورہ مکمل کر کے بغیر کسی پیش رفت کے واپس لوٹ گئے
ایران امریکی مطالبات پورے کرنے کے لیے پیشکش کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 25 اپريل 2026 10:42am نہیں جانتا کہ پیشکش کیا ہوگی، امریکی صدر کی رائٹرز سے گفتگو
جنگ کے نتائج کے ذمہ دار جارحین ہیں، عباس عراقچی کی جنوبی کوریا کے ایلچی سے گفتگو شائع 23 اپريل 2026 12:46pm ایلچی چانگ بیونگ-ہا نے تہران میں عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
جنگ بندی کی امریکی خلاف ورزیاں مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہیں، ایران نے پاکستان کو آگاہ کردیا شائع 21 اپريل 2026 09:03am عباس عراقچی نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران اسحاق ڈار کو بتایا کہ ایران تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق فیصلہ کرے گا
اسرائیل کا لبنان جنگ بندی پر غور، مشرق وسطیٰ میں امن کی امیدیں بڑھ گئیں شائع 16 اپريل 2026 12:58pm اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے بدھ کے روز لبنان میں ممکنہ جنگ بندی پر غور کیا
ٹرمپ کا ایران کے مزید انفرااسٹرکچر پر حملے کا اعلان، آبنائے ہرمز کھولنے کی عالمی کوششیں جاری شائع 03 اپريل 2026 10:07pm امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملے کےآغاز کے تقریباً 5 ہفتے بعد ٹرمپ پر جنگ کا فوری حل نکالنے کا دباؤ بڑھ گیا ہے
ٹرمپ کی ایران کے انفرااسٹرکچر پر مزید حملوں کی دھمکی شائع 03 اپريل 2026 01:25pm ایران میں جو کچھ باقی ہے اسے تباہ کرنا ابھی شروع ہی نہیں کیا، امریکی صدر
ایران کا امریکی جنگ بندی پلان پر غور، مذاکرات سے انکار، تہران ڈیل کا خواہاں ہے، ٹرمپ شائع 26 مارچ 2026 11:48am ایرانی قیادت مذاکرات کر رہی ہے اور وہ ڈیل کرنا چاہتی ہے، امریکی صدر