پاکستان کی سعودی عرب اور جہاز رانی کے خلاف حوثیوں کی دھمکیوں کی مذمت ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ دھمکیاں بین الاقوامی تجارت کے بلا تعطل بہاؤ کو خطرے میں ڈالنے کے ساتھ بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی بھی خلاف ورزی ہیں اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 09:19am
وزیراعظم شہباز شریف کا مقامی روبوٹکس ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے قومی جدت طرازی کا نظام قائم کرنے پر زور وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ٹیکنالوجی کے انقلاب سے ہم آہنگ ہونا ہوگا، تاہم اس کے ثمرات معاشرے کے ہر طبقے تک پہنچنا بھی یقینی بنانا ہوگا شائع 22 جولائ 2026 07:03pm
بلوچستان میں 10 دہشت گرد ہلاک، دو خواتین خودکش بمبار دھرلی گئیں، آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، بارودی مواد اور دیسی ساختہ بم بھی برآمد شائع 22 جولائ 2026 04:09pm
محمد اورنگزیب کی امریکی وزیر خزانہ سے ملاقات، معاشی تعاون بڑھانے کا مطالبہ وزیر خزانہ نے پاکستان کی مارکیٹ تک رسائی کے سفر کے لیے امریکا سے زیادہ تعاون کی درخواست کی شائع 22 جولائ 2026 10:03am
پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی سہولت مانگ لی اس درخواست کی خبر پہلی بار سامنے آئی ہے۔ یہ پیش رفت ایران جنگ کے حوالے سے مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کے بعد ہوئی شائع 22 جولائ 2026 09:53am
تین ڈسکوز کی نجکاری، نجکاری کمیشن کو سرمایہ کاروں کے اعتماد کے فقدان کا سامنا پالیسی میں عدم تسلسل اور ریگولیٹری غیر یقینی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد متزلزل ہے شائع 22 جولائ 2026 09:41am