فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم فیلڈ مارشل کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار امن سکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں سے ہی ممکن ہوگا شائع 23 جولائ 2026 09:09pm
مستونگ حملے میں سیشن جج اور ان کا محافظ جاں بحق وزیراعظم شہباز شریف نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا شائع 23 جولائ 2026 06:52pm
پی ڈی ایم اے سندھ کا 25 جولائی تک شدید مون سون بارشوں کے پیش نظر صوبے بھر میں الرٹ جاری پی ڈی ایم اے کے مطابق حیدرآباد، تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین اور سانگھڑ کے چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے شائع 23 جولائ 2026 05:27pm
آبادی میں اضافے کی شرح 1.25 فیصد تک لانے کے منصوبے پر وزیراعظم کو بریفنگ شہباز شریف نے فوری طور پر قومی آبادی کونسل کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی۔ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 09:58am
سعودی آئل ٹینکروں پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، وزیراعظم کی محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک گفتگو شہباز شریف کا سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کیلئے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 09:24am
سلامتی کونسل میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف، بھارت دہشت گردی کا سرپرست، دراندازی کے الزامات بے بنیاد قرار دہشت گردی سے متعلق یہ بے بنیاد الزام دراصل پاکستان کے خلاف بھارت کی دہشت گردی کی سرپرستی اور مالی معاونت کو چھپانے کی کوشش ہے، انصار شاہ شائع 23 جولائ 2026 01:16pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اصلاحاتی پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی اعلیٰ انتظامیہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا شائع 23 جولائ 2026 10:42am
پاکستان، ایران کا سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد میں وزارت داخلہ پہنچنے پر ایرانی وزیر داخلہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا شائع 23 جولائ 2026 09:41am
وزیراعظم کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کا خیرمقدم وزیراعظم آفس کے مطابق ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بی مائنس سے بڑھا کر بی کر دی ہے شائع 23 جولائ 2026 09:36am
ایشیائی بینک کا ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعادہ ایم ایل ون ریلوے منصوبہ حکومتِ پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کی ترجیحی قومی انفرااسٹرکچر اسکیم ہے، اسحاق ڈار شائع 23 جولائ 2026 09:28am