روزانہ قیمتوں کے نظام کے تحت حکومت نے پیٹرول 4.93 اور ڈیزل 7.15 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا شائع 21 جولائ 2026 11:15pm
ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، وزیراعظم شہباز شریف کا علاقائی امن کے لیے عزم کا اعادہ خلیجی خطے میں حالیہ کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار، تمام فریقین پر صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور شائع 21 جولائ 2026 07:39pm
وزیراعظم نے ارٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی "پرائم منسٹر آفس سسٹم " کا افتتاح کر دیا وزیراعظم آفس کے مطابق نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم شہباز شریف کی ہر ہدایت کو ریکارڈ، مانیٹر اور ٹریک کرکے حکمرانی کا نظام جدید بنائے گا شائع 21 جولائ 2026 07:20pm
خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے 12 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے شدید بارشوں اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں سے گھروں کی چھتیں اور دیواریں منہدم ہو گئیں شائع 21 جولائ 2026 04:39pm
حکومت گلگت بلتستان کی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے پرعزم حکومت گلگت بلتستان کی فلاح و بہبود کیلئے قابل تجدید توانائی، انفرااسٹرکچر، صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے، شہباز شریف شائع 21 جولائ 2026 12:37pm