صدر زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات: بجٹ، سیکیورٹی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزراء،اہم سیاسی رہنماؤں اور اتحادی جماعتوں کی قیادت کی بڑی تعداد میں شرکت اپ ڈیٹ 09 جون 2026 12:25am
امن کو ایک اور موقع دیا جائے، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر وزیراعظم کی تحمل کی اپیل تشدد میں اضافہ نازک جنگ بندی اور پائیدار امن کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچائے گا، شہباز شریف شائع 08 جون 2026 07:20pm
دفترِ خارجہ نے آزاد کشمیر کے حوالے سے برطانوی پارلیمنٹیرینز کے بیانات کو مسترد کر دیا برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ اور سمندر پار کمیونٹی کے بیانات کم علمی پر مبنی ہیں، ترجمان شائع 08 جون 2026 05:40pm
پاکستان اور ماریشس کا دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے تجارت رانا احسان افضل خان سے جمہوریہ ماریشس کے سفیر مروین این چیڈمبرم کی ملاقات شائع 08 جون 2026 03:51pm
کراچی شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان سندھ کے بالائی اضلاع میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے شائع 08 جون 2026 01:07pm
آزاد کشمیر: جے اے اے سی کے خلاف کریک ڈاؤن، فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید جھڑپوں کے دوران جو سویلین زخمی ہوئے وہ شیلنگ سے ہوئے، سردار وحید شائع 08 جون 2026 12:50pm
ایم ایس سول ہسپتال کی کراچی پریس کلب آمد، صحافی برادری کو علاج معالجے میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں،جو عوام کو درست اور بروقت معلومات فراہم کرنے کے لیے دن رات کام کرتے ہیں، اسلم خان شائع 08 جون 2026 12:29pm
غذائیت کی کمی سے ملک کو سالانہ 17 ارب ڈالر کا معاشی نقصان پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر کے 40 فیصد بچے نشوونما میں کمی (اسٹنٹنگ) کا شکار ہیں شائع 08 جون 2026 10:32am
ٹھٹھہ میں سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ، نیب کی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے کردار کی تعریف یہ اعتراف نیب کی جانب سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے چیئرمین کو ارسال کیے گئے ایک خط میں کیا گیا شائع 08 جون 2026 09:55am
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم سے ملاقات کا اعلان سیاسی معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے، چیئرمین پیپلزپارٹی شائع 08 جون 2026 09:38am
اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو کی ملاقات، وفاقی بجٹ 2026-27 پر اہم مشاورت واقع زرداری ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران کی گئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری سے قبل اہم بجٹ تجاویز اور مجموعی معاشی ترجیحات پر تفصیلی غور کیا۔ شائع 08 جون 2026 09:13am
صوبوں، خصوصی علاقوں اور ضم شدہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 251.68 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز 249.183 ارب روپے مقامی وسائل جبکہ 2.5 ارب روپے غیر ملکی معاونت سے فراہم کیے جائیں گے شائع 08 جون 2026 08:49am
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 27 دہشتگرد ہلاک وزیراعظم شہباز شریف کا کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین شائع 08 جون 2026 12:39am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم