سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں پر حکومتی موقف کی توثیق کر دی، احتجاج کی سیاست مسترد مہاجرین کی نشستوں پر حکومت کا موقف برقرار، آئینی ترامیم کے لیے عوامی مینڈیٹ اور پارلیمانی بحث ضروری ہے، صرف احتجاج کافی نہیں،سپریم کورٹ آزاد کشمیر شائع 07 جون 2026 07:04pm
محسن نقوی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پیغام لیکر تہران پہنچ گئے یہ دورہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران کیا جا رہا ہے شائع 07 جون 2026 01:58pm
نیب نے بحریہ ٹاؤن سے منسلک 45 لاکھ ڈالر کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ان فنڈز کو ضبط کرکے پاکستان واپس لانے کے اقدامات اب آخری مراحل میں ہیں، حکام شائع 07 جون 2026 01:22pm
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ پر غور اجلاس میں سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے کا جائزہ لیا گیا شائع 07 جون 2026 12:31pm
غذائی تحفظ کیلئے جامع حکمتِ عملی پر عمل جاری ہے، وزیراعظم عوام کو محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک تک رسائی دی جائے گی، شہباز شریف شائع 07 جون 2026 12:22pm
گلگت بلتستان میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع قانون ساز اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کے لیے ووٹرز کا حقِ رائے دہی کا استعمال اپ ڈیٹ 07 جون 2026 07:31pm
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تیاریاں مکمل ضلع گلگت میں قائم تمام پولنگ اسٹیشنز پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں شائع 07 جون 2026 10:24am
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام حکام نے بتایا کہ ان منصوبوں میں ادائیگیوں کا ایک بڑا حصہ تھرڈ پارٹی انتظامات کے ذریعے کیا جاتا ہے اپ ڈیٹ 07 جون 2026 07:56pm
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم