شہباز شریف نے فوجی سربراہان کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے قومی سلامتی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم اور قربانیوں کو سراہا اور کہا کہ قوم اپنی بہادر مسلح افواج پر فخر کرتی ہے
پاکستان اور کولمبیا کے اعلیٰ سفارتکاروں نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے، تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافتی تبادلے کو وسعت دینے جبکہ اقوام متحدہ کے فورم پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے