نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے، علاقائی صورتحال پر اہم گفتگو متوقع مذاکرات میں علاقائی امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر بھی توجہ مرکوز کیے جانے کا امکان ہے شائع 28 مئ 2026 06:19pm
پاکستان اب معاشی استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک میں عید ملن تقریب، پاکستانی امریکن کمیونٹی کی بھرپور شرکت، ممتاز رہنماؤں اور پروفیشنلز کی بڑی تعداد موجود تھی شائع 28 مئ 2026 05:35pm
پاکستان امن اور بین الاقوامی اصولوں کے احترام کیلئے پرعزم ہے، صدر اور وزیراعظم کا یوم تکبیر پر پیغام 28 سال قبل کیے گئے ایٹمی تجربات نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کیا، صدر مملکت شائع 28 مئ 2026 01:17pm
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امریکا ایران جلد معاہدے کیلئے امید کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ بحران کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر ایرانی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا شائع 28 مئ 2026 11:28am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم