صومالی قزاقوں نے آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا، عملے کے 11 پاکستانی ارکان سوار تھے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت عملے کے 11 ارکان کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے شائع 24 اپريل 2026 08:26pm
اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو، مسلسل مذاکرات کی ضرورت پر زور دونوں رہنماؤں کا مستقبل میں بھی قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق شائع 24 اپريل 2026 03:53pm
امریکا ایران مذاکرات کا امکان نہ ہونے کے باوجود اسلام آباد میں سکیورٹی لاک ڈاؤن برقرار یہ اقدامات فی الحال ختم نہیں کیے جا رہے، حکام شائع 24 اپريل 2026 03:37pm
پاکستان کا اقوامِ متحدہ سے سندھ طاس معاہدہ بحال کرانے کا مطالبہ معاہدے کی معطلی سے خطے میں 240 ملین سے زائد افراد کے لیے سنگین سلامتی، ماحولیاتی اور انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے شائع 24 اپريل 2026 01:57pm
سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں بڑی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک گرفتاری کے خوف سے دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ میں 10 سالہ معصوم بچہ شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر شائع 24 اپريل 2026 12:41pm
مالی دباؤ سے بنیادی خدمات متاثر ہورہی ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک اے ڈی بی نے 2025 میں پاکستان کے لیے 3.672 ارب ڈالر کی نئی مالیاتی معاونت کا وعدہ کیا شائع 24 اپريل 2026 10:24am
انرجی سیکیورٹی ملک کے مستقبل کی منصوبہ بندی کا بنیادی ستون ہے، وزیراعظم حکومت کے بروقت بچت اقدامات نے خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ممکنہ بحران کو ٹال دیا ہے، شہباز شریف شائع 24 اپريل 2026 09:54am
بجلی کا شارٹ فال 11,000 میگاواٹ سے تجاوز کر گیا 969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مکمل طور پر بند ہے شائع 24 اپريل 2026 09:17am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم