وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے ‘کامیاب’ دوروں کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم کو حالیہ پیش رفت اور دوروں پر بریفنگ دی اپ ڈیٹ 19 اپريل 2026 10:18am
کراچی میں 3.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، محکمہ موسمیات اس سے قبل افغانستان کے کوہِ ہندوکش میں درمیانی شدت کے زلزلے بھی ریکارڈ کیے گئے تھے شائع 18 اپريل 2026 08:20pm
پی ایم اے کاکول میں 153ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد اکیڈمی سے عراق، مالدیپ، مالی، نیپال، فلسطین، قطر اور سری لنکا سمیت متعدد دوست ممالک کے کیڈٹس نے بھی گریجویشن کی ہے شائع 18 اپريل 2026 04:26pm
حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے پہلی پرواز 160عازمینِ کو لے کر روانہ سرکاری حج اسکیم کے تحت پاکستان سے 468 پروازوں کے ذریعے عازمین کو حجازِ مقدس پہنچایا جائے گا شائع 18 اپريل 2026 04:11pm
اسلام آباد میں امریکا، ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ پیر کو متوقع، ذرائع قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کردی، شہر میں پولیس کی اضافی چوکیاں قائم، شائع 18 اپريل 2026 01:17pm
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، علاقائی استحکام پر زور دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی، آئی ایس پی آر شائع 18 اپريل 2026 12:53pm
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا معاہدہ طے معاہدے پر ایس ایف ڈیکی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان بن عبدالرحمن المرشد اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے گورنر جمیل احمد نے دستخط کیے شائع 18 اپريل 2026 12:19pm
معاشی استحکام کے لیے وزیر خزانہ کی سفارتی کوششوں میں تیزی وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ورلڈ بینک سپرنگ اجلاسوں کے چوتھے روز چینی قیادت، عالمی مالیاتی اداروں، سرمایہ کاروں اور میڈیا کے ساتھ اعلیٰ سطح ملاقاتیں شائع 18 اپريل 2026 11:40am
ڈیموں سے پانی کے زائد اخراج سے بجلی نظام پر دباؤ کم ہائیڈرو پاورکی پیداوار میں 127 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ شائع 18 اپريل 2026 10:49am