پاکستان کی چار ملکی تعاون فریم ورک کی تجویز، اسلام آباد اجلاس میں خطے میں شراکت داری مضبوط بنانے پر زور وزیر خارجہ کا مشترکہ فریم ورک کے ذریعے تعاون کو ادارہ جاتی شکل دینے پر زور شائع 14 اپريل 2026 10:46pm
وزیر داخلہ کا کراچی تا عراق فیری سروس کے لیے فزیبلٹی پلان تیار کرنے کا حکم اسمگلنگ کی روک تھام میں کوسٹ گارڈز کے کردار کی تعریف شائع 14 اپريل 2026 07:24pm
حکومت کا بجلی کے نرخ بڑھانے سے بچنے کے لیے تقریباً ڈھائی گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ( ڈسکوز) کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ فیڈر کی سطح پر لوڈشیڈنگ کے شیڈولز شیئر کریں کے الیکٹرک اور حیسکو کے صارفین لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 07:38pm
این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا سوات، شانگلہ، بونیر، مردان اور مانسہرہ میں طوفان کا امکان شائع 14 اپريل 2026 05:04pm
بجلی کی لوڈشیڈنگ کا آغاز، شارٹ فال پر قابو پانے کی کوششیں صارفین پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے سے بچنے کیلئے روزانہ تین گھنٹے تک لوڈشیڈنگ شروع شائع 14 اپريل 2026 02:41pm
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی پاکستان کے کردار کی تعریف شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہترین میزبان ہونے کا ثبوت دی، جے ڈی وینس اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 04:23pm
وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں بڑی ٹیک کمپنیوں اور امریکی حکام سے ملاقاتیں دونوں جانب سے وسیع تر ڈیجیٹل تبدیلی کے ایجنڈے کی حمایت میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 12:24pm
وزیراعظم کی تیل کی کھپت اور ذخائر کی سخت نگرانی کی ہدایت حکومت عوام پر معاشی بوجھ کم کرنے کے اقدامات جاری رکھے گی، شہباز شریف شائع 14 اپريل 2026 10:14am
مذاکرات میں تعطل کے باوجود جنگ بندی برقرار ہے، وزیراعظم یہ مذاکرات بالواسطہ نہیں تھے بلکہ پہلی بار دونوں وفود آمنے سامنے بیٹھے، شہباز شریف شائع 14 اپريل 2026 09:59am
فنڈنگ کیلئے تمام آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان کا اسٹریٹجک فیول ذخائر بنانے پرغور پاکستان رواں ماہ یو اے ای کو 3.5 ارب ڈالر کا قرض واپس کرے گا شائع 14 اپريل 2026 09:12am
وزیراعظم شہباز شریف کی کینیڈین ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، مشرقِ وسطیٰ میں امن اقدامات پر تبادلہ خیال کینیڈین وزیراعظم نے پاکستان کے سفارتی اقدامات کی تعریف شائع 14 اپريل 2026 12:11am
وزیر خزانہ کی ورلڈ بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، اصلاحاتی ایجنڈے اور سماجی تحفظ پر تبادلہ خیال دونوں فریقین کی مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے براہِ راست اور بالواسطہ اثرات پر توجہ مرکوز اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 09:50am