ٹرمپ اور اسرائیل ایران پر حملے سے مشرقِ وسطیٰ کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں، روس کا الزام ” واشنگٹن اور تل ابیب نے ایک بار پھر خطرناک مہم جوئی شروع کر دی ہے، روسی وزارت خارجہ شائع 28 فروری 2026 11:57pm
پاکستان مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم کی قطر کے امیر، یو اے ای کے صدر اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے گفتگو شائع 28 فروری 2026 11:00pm
یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے کی شہریوں کو پرسکون رہنے اور قیاس آرائیوں سے گریز کرنے کی ہدایت متحدہ عرب امارات میں مقیم شہریوں کو احتیاط برتنی چاہیے، سفارتی بیان شائع 28 فروری 2026 08:19pm
پاکستان، افغان طالبان فورسز میں جھڑپیں، سفارتی کوششوں میں تیزی آگئی، رائٹرز افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے سعودی شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو میں کشیدگی کم کرنے اور سفارتی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے شائع 28 فروری 2026 05:21pm
پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر فعال اور محفوظ ہے، پی اے اے ایوی ایشن سیفٹی اور سیکیورٹی کے اعلیٰ ترین معیار برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے، اتھارٹی اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 04:02pm
امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے، پاکستان کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر سے گریز کی ہدایت اس وقت ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو احتیاط برتنی چاہیے، دفتر خارجہ شائع 28 فروری 2026 01:34pm
ایف سی اے اور کیو ٹی اے متغیر اجزاء، ریلیف پیکج بنیادی ٹیرف کا حصہ ہے، پاور ڈویژن حالیہ میڈیا رپورٹس نے مثبت فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کو بجلی ریلیف پیکج سے جوڑ کر غیر ضروری الجھن پیدا کردی ہے، ترجمان پاور ڈویژن شائع 28 فروری 2026 12:38pm
پاکستان کے ساتھ تنازع مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں، ترجمان افغان طالبان افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعہ کو صحافیوں کو بتایا کہ افغانستان پاکستان کے ساتھ حالیہ تنازع کو... شائع 28 فروری 2026 11:28am
آپریشن غضب للحق: 331 افغان طالبان ہلاک، 500 سے زائد زخمی 104 طالبان چوکیوں کو مکمل تباہ کردیا گیا، 22 چوکیاں پاکستان کے قبضے میں آگئیں، وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ شائع 28 فروری 2026 11:14am