کابل حکومت غیر قانونی قرار، افغان طالبان کے حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا، وزیر اطلاعات افغانستان کی طالبان حکومت پاکستان میں حملے کرنے والے دہشت گردوں کی حمایت کر رہی ہے، عطاء تارڑ شائع 27 فروری 2026 11:25pm
وزیراعظم شہباز شریف کو پاک افغان صورتحال پر بریفنگ دی گئی پاکستانی افواج کی جوابی کارروائی، افغان طالبان کی 73 سے زائد چوکیاں اور 115 ٹینک تباہ، 274 طالبان کارندے اور دہشت گرد ہلاک جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوئے شائع 27 فروری 2026 07:55pm
پاک افغان کشیدگی: گزشتہ چار ماہ کا ایک جائزہ جمعے کی علی الصبح بلا اشتعال سرحدی فائرنگ پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا فوری اور موثر جواب، افغان طالبان کے کم از کم 133 کارندے ہلاک اور 200 سے زائد زخمی شائع 27 فروری 2026 05:50pm
لائیو سرحد پار جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی 73 چوکیاں تباہ، 274 کارندے ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سرحد پر افغانستان کی بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف پاکستان کے جوابی اقدام کی تفصیلات فراہم کر دیں اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 07:42pm
افغانستان میں فضائی حملے متناسب اور محتاط منصوبہ بندی پر مبنی تھے، پاکستان فضائی حملوں میں 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوچکے، وزیرِ اطلاعات شائع 27 فروری 2026 01:45pm
پاکستانی فنکار جو ناکارہ دھات کے ٹکڑوں کو عظیم الشان فن پاروں میں بدل دیتے ہیں 35 سالہ مجسمہ ساز کے اسٹوڈیو میں گیئرز، چینز، ہب کیپس اور انجن کے پرزے بکھرے ہوئے ہیں شائع 27 فروری 2026 12:40pm
یورپی یونین بھارت تجارتی معاہدہ پاکستان کی برآمدات کے لیے فوری خطرہ نہیں، وزارت تجارت وزارت تجارت نے واضح کیا کہ جب یہ معاہدہ نافذ العمل ہوگا اور بھارتی اشیا پر ٹیرفز بتدریج ختم ہوں گے شائع 27 فروری 2026 10:37am
ڈسکو کی کارکردگی رپورٹ: پاور ڈویژن نے نیپرا کے دعوے مسترد کر دیے مالی سال 2024-25 میں سرکلر ڈیبٹ 780 ارب روپے کم ہو کر 2,393 ارب سے 1,614 ارب روپے تک پہنچ گیا، پاور ڈویژن شائع 27 فروری 2026 10:04am
ماہانہ ایف سی اے: ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین پر 18 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے صارفین کو ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1.78 روپے فی یونٹ اضافی ادائیگی کرنا ہوگی شائع 27 فروری 2026 09:40am
فی یونٹ بجلی مہنگی کیوں ہوئی؟ نیپرا رپورٹ میں وجوہات سامنے آ گئیں ریگولیٹر نے زور دیا کہ بجلی کے نرخ کم کرنے کے لیے متوازن جنریشن مکس اور نظام کی کارکردگی میں بہتری ناگزیر ہے۔ شائع 27 فروری 2026 09:13am
لائیو آپریشن غضب الحق: 133 افغان طالبان اہلکار ہلاک، 200 سے زائد زخمی کارروائیاں کابل، پکتیا اور قندھار میں کی گئیں، جہاں 27 چوکیاں تباہ اور 9 پر قبضہ کر لیا گیا، عطااللہ تارڑ اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 07:59pm