آپریشن غضب حق: 415 افغان طالبان ہلاک، 580 زخمی، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق فوجی کارروائی میں 182 چیک پوسٹ تباہ، مزید 31 پر قبضہ شائع 01 مارچ 2026 10:26pm
پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر امریکی سفارت خانے کا اپنے شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری امریکی شہریوں کو گردونواح سے باخبر رہنے اور تازہ ترین صورتحال کے لیے خبروں پر نظر رکھنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 10:18pm
وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے کردار اور مختلف اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 11:25am
پُرامن احتجاج حق لیکن جلاؤ گھیراؤ کی اجازت نہیں ہو گی، وزیر داخلہ کا انتباہ محسن نقوی کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ شائع 01 مارچ 2026 05:43pm
علاقائی صورتحال اور اندرونی حالات کے پیشِ نظر وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس ملتوی دورے کی نئی تاریخوں کا فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا شائع 01 مارچ 2026 05:22pm
کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر تصادم، 9 افراد جاں بحق، 12 سے زائد زخمی ہجوم کو منتشر کرنے اور امن و امان کی بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں، پولیس شائع 01 مارچ 2026 01:56pm
وفاقی محتسب کو سرکاری ملازمین کی پنشن کے امور نمٹانے کا اختیار نہیں، وفاقی آئینی عدالت ملازم ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان (ٹی آئی پی) میں خدمات کے بعد 31 مارچ 1998 کو ریٹائر ہوا شائع 01 مارچ 2026 01:28pm
آیت اللہ علی خامنہ ای کی شھادت، کراچی میں مظاہرین کا امریکی قونصلیٹ پر حملہ مشتعل مظاہرین امریکی قونصلیٹ کے باہر جمع ہوئے، جہاں کچھ نے املاک کو نقصان پہنچایا شائع 01 مارچ 2026 12:48pm
صارفین نے نیٹ میٹرنگ کے نظام کیلئے معقول عبوری مدت کی درخواست کردی معین الدین حیدر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں ایک نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے، جس میں 100 سے زائد نیٹ میٹرنگ صارفین کی نمائندگی کی گئی ہے شائع 01 مارچ 2026 11:29am
ایرانی میزائل حملہ، یو اے ای میں پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا، دفتر خارجہ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ہلاکت کی مذمت کی ہے شائع 01 مارچ 2026 09:50am