افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعہ کو صحافیوں کو بتایا کہ افغانستان پاکستان کے ساتھ حالیہ تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔
یہ بیان رواں ہفتے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان جاری شدید لڑائی کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

Comments