بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکورٹی فورسز نے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، آئی ایس پی آر فوج کے میڈیا ونگ کے مطابق دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن میں اہلکاروں کویرغمال بنانے کا منصوبہ بھی موثر طور پر ناکام بنا دیا گیا شائع 16 جنوری 2026 11:25pm
پوٹن نے اسرائیل اور ایران کے رہنماؤں سے کشیدگی کم کرنے کے لیے رابطے کیے ہیں، کریملن کا دعویٰ کریملن کے مطابق خطے کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہے اور صدر پوتن تناؤ کم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں شائع 16 جنوری 2026 08:27pm
شہباز شریف نے اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے ہیلتھ کارڈ کا اجرا کر دیا سندھ واحد صوبہ ہے جہاں وزیراعظم کا ہیلتھ کارڈ ابھی تک فعال نہیں ہوا، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال شائع 16 جنوری 2026 07:19pm
کراچی میں سڑکوں کی بحالی کے لیے 5.54 ارب روپے کے بڑے منصوبے کا آغاز منتخب کردہ سڑکیں شہر کے مختلف اضلاع اور ٹاؤنز میں پھیلی ہوئی ہیں، بلدیہ عظمیٰ کراچی شائع 16 جنوری 2026 07:09pm
وزیراعظم کا مشترکہ کوششوں کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دینے کا عزم پاکستان امن کے اصولوں پر عملدرآمد کے لیے بنایا گیا تھا، شہباز شریف کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو شائع 16 جنوری 2026 06:42pm
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے 159 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کر دیا معطل ہونے والوں میں 32 ارکانِ قومی اسمبلی اور 9 سینیٹرز بھی شامل ہیں شائع 16 جنوری 2026 04:30pm
پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کے لیے ڈبلیو ایچ او کے مکمل تعاون کا اعادہ وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کی جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کے ڈی جی ڈاکٹر ٹیڈروس سے ملاقات شائع 16 جنوری 2026 03:58pm
ویزہ پابندیاں سیاسی نہیں، امریکہ نے صرف پاکستان کو نشانہ نہیں بنایا، حسین حقانی فہرست میں کئی دوسرے ممالک بھی شامل ہیں، سابق سفیر شائع 16 جنوری 2026 03:39pm
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر، نوٹیفکیشن جاری اسپیکر قومی اسمبلی نے دستخط کے بعد نوٹیفکیشن پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر اور عامر ڈوگر کے حوالے کر دیا اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 07:48pm
سلامتی کونسل : پاکستان کا ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف انتباہ ہمیں ایران میں صورتحال جلد معمول پر آنے کی امید ہے، عاصم افتخار شائع 16 جنوری 2026 01:45pm
صوبائی محصولات کی صلاحیت سے بڑے پیمانے پر فائدہ نہیں اٹھایا گیا، خرم شہزاد وفاقی حکومت نے صوبائی ٹیکس کارکردگی کے بہتر ہونے کے دعوے مسترد کردیے اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 11:36am
پنجاب میں عوامی تحفظ کیلئے 24/7 ڈرون نگرانی کا آغاز نگرانی کے آپریشنز ضلع انتظامیہ اور فیلڈ پولیس کے ساتھ قریبی تعاون میں کیے جا رہے ہیں تاکہ فوری اور مؤثر کارروائی ممکن ہو شائع 16 جنوری 2026 11:27am
اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس، 117 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور منظوریوں میں سیاحت سہولت پروگرام کو 30 جولائی 2026 تک بڑھانا شامل ہے، حکومت شائع 16 جنوری 2026 09:48am
گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین اسمبلی کی رکنیت آج معطل کردی جائیگی ہر سال 16 جنوری کو اُن اراکینِ اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی جاتی ہے جو گزشتہ مالی سال کے گوشوارے 15 جنوری تک الیکشن کمیشن میں جمع نہ کروائیں شائع 16 جنوری 2026 09:28am
گوادر ریلوے منصوبے کی فیزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرلی گئی، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور سیکریٹری ریلوے نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ حکومت منصوبے کی تکمیل کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے شائع 16 جنوری 2026 09:13am
ورلڈ بینک کا پاکستان سے نجی سرمایہ کاری میں تیزی لانے کا مطالبہ سرمایہ کاری کی موجودہ رفتار ملک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک دو ہزار چھبیس تا پینتیس کے اہداف سے کہیں کم ہے، ورلڈ بینک شائع 16 جنوری 2026 09:02am
وزیراعظم کا نجی شعبے کی مہارت سے ریلوے کو ازسر نو مضبوط بنانے پر زور شہباز شریف نے ریلوے کے عملے کی محنت اور لگن کو سراہا جنہوں نے محدود وسائل کے باوجود نظام کو چلائے رکھا ہے۔ شائع 16 جنوری 2026 08:42am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے