پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ زیرِ غور ہے، رضا حیات تینوں ممالک اس پر غور و خوض کر رہے ہیں اور یہ معاہدہ گزشتہ 10 ماہ سے زیرِ بحث ہے شائع 15 جنوری 2026 10:07pm
وزیرِاعظم کا ون چائنا پالیسی اور چین کے ساتھ اسٹریٹجک اتحاد کے عزم کا اظہار شہباز شریف کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائی یان سے ملاقات اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 09:18am
اسحاق ڈار اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی نائب وزیر کے درمیان پاک چین تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال دونوں ممالک کا پارٹی کی سطح پر تعاون بڑھانے اور دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق شائع 15 جنوری 2026 05:44pm
سندھ ہائی کورٹ نے سوئی سدرن کیپٹل ٹیرف کو غیر آئینی قرار دے دیا عدالت نے اب تک وصول کئے گئے واجبات کو آئندہ بلوں میں ایڈجسٹ کرنے کی ہدایت کردی شائع 15 جنوری 2026 03:17pm
آئندہ ہفتے کراچی، لاہور اور ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے شائع 15 جنوری 2026 02:47pm
پاکستان کسٹمز کا بڑا اقدام، شپنگ لائنز کے من مانی چارجز ختم، سرکاری ریٹ نافذ اقدام سے تاجروں اور برآمد کنندگان پر لاگت کا بوجھ نمایاں طور پر کم ہوگا، ایف بی آر شائع 15 جنوری 2026 02:44pm
امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ کے معاملے پر امریکہ سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ توقع ہے کہ امیگرنٹ ویزوں کی معمول کے مطابق پروسیسنگ جلد شروع ہو جائے گی ، طاہر اندرابی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 02:50pm
پاکستانی پاسپورٹ ایک بار پھر دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ میں شامل دنیا کے بہترین پاسپورٹس میں سنگاپور پہلے، جنوبی کوریا اور جاپان کا دوسرا نمبر ہے شائع 15 جنوری 2026 01:06pm
وزیراعظم اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی کشیدگی پر بات چیت شہباز شریف نے قطر کی فعال سفارتکاری کی تعریف کی شائع 15 جنوری 2026 10:25am
کئی ممالک پاکستان کے جدید لڑاکا طیارے خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم مئی 2025 میں بھارت کے ساتھ پاکستان کی فیصلہ کن عسکری کامیابی کے بعد عالمی سطح پر طلب میں اضافہ ہے، شہباز شریف شائع 15 جنوری 2026 09:56am
آئی ایم ایف پروگرام کو بڑے پیمانے پر ترقی مخالف تصور کیا جاتا ہے، اسحاق ڈار تقریباً 2.6 فیصد کی معاشی نمو، آبادی میں سالانہ اضافے کے مقابلے میں، حقیقی معنوں میں صفر یا منفی ترقی کے مترادف ہو سکتی ہے، وزیر خارجہ شائع 15 جنوری 2026 09:38am
سپر ٹیکس کیس، وفاقی آئینی عدالت سے 27ویں ترمیم کو مدنظر رکھنے کی اپیل وفاقی آئینی عدالت کو اپنے فیصلے میں توازن برقرار رکھنا ہوگا، فروغ نسیم شائع 15 جنوری 2026 09:24am
وزیراعظم نے سول سروس میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا شہباز شریف کا وفاقی سیکرٹریز کی کارکردگی جانچنے کیلئے ایک جامع اور مؤثر نظام کی سفارشات جلد از جلد تیار کرنے کا حکم شائع 15 جنوری 2026 09:11am
حکومت نے متبادل تنازعات حل ایکٹ میں ترمیم لانے کی تیاری کرلی مخصوص نوعیت کے مقدمات کو لازمی طور پر عدالتوں کی بجائے میڈی ایشن، مصالحت اور ثالثی کے ذریعے نمٹایا جائے گا شائع 15 جنوری 2026 09:02am
بھاری ٹیکس اور مہنگی توانائی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے انخلا کی بڑی وجہ ہے، وزیر خزانہ کا اعتراف سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار ہے اور نئی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیاں مسلسل مارکیٹ میں داخل ہو رہی ہیں، محمد اورنگزیب شائع 15 جنوری 2026 08:47am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے