کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی کارروائی، 51 کروڑ 53 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان اور منشیات ضبط ایف بی آر کے مطابق برآمد کیے گئے کنسائنمنٹس میں غیر ملکی ساختہ منشیات (چرس)، چائنا سالٹ، سگریٹس اور مختلف الیکٹرانک اشیا شامل ہیں شائع 17 جنوری 2026 10:58pm
اقوامِ متحدہ کے سربراہ گوٹیرس کا انتباہ: ’طاقتور قوتیں‘ عالمی تعلقات کو نقصان پہنچا رہی ہیں یواین جنرل سیکریٹری نے برطانیہ کو اقوامِ متحدہ کے قیام میں اس کے فیصلہ کن کردار اور اس کی مستقل حمایت پر خراجِ تحسین پیش کیا شائع 17 جنوری 2026 09:30pm
کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی بڑی کارروائی: کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد دونوں کیسز کی مجموعی مالیت تقریباً 5 کروڑ 6 لاکھ 82 ہزار روپے ہے شائع 17 جنوری 2026 04:27pm
مقبوضہ کشمیر میں مساجد کی پروفائلنگ، دفتر خارجہ کا اظہار مذمت پاکستان مذہبی ظلم و ستم کے خلاف ہر فورم پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 10:57am
سرگودھا: شدید دھند کے باعث بس نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق خاندان اسلام آباد سے فیصل آباد ایک جنازے میں شرکت کے لیے جا رہا تھا شائع 17 جنوری 2026 12:44pm
سی پی پی اے جی کی ڈسکوز کے ٹیرف میں 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دسمبر 2025 میں ہائیڈل کی پیداوار 1,534 گیگا واٹ آور رہی جو کل بجلی کی پیداوار کا 18.07 فیصد بنتی ہے شائع 17 جنوری 2026 12:13pm
وزیراعظم کا دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم مئی 2025 میں معرکہ حق میں افواج پاکستان نے ہندوستان کو ایک ایسا سبق سکھایا جسے وہ رہتی دنیا تک بھلا نہیں پائے گا، شہباز شریف شائع 17 جنوری 2026 12:02pm
پاکستان میں اوسط اجرت 62 فیصد بڑھ گئی، لیبر فورس سروے اضافے کے دوران مہنگائی کی شرح میں غیر یقینی صورتحال رہی شائع 17 جنوری 2026 11:20am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے