کمیٹی نے فنانس ڈویژن، میری ٹائم افیئرز ڈویژن، پیٹرولیم ڈویژن اور انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن کی جانب سے پیش کردہ سمریوں کا جائزہ لیا اور ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی
کمپنی کو اس بات کا واضح لائحہ عمل درکار ہے کہ پلانٹ کے حوالے سے آئندہ کیا اقدامات کیے جائیں، کیونکہ مسلسل مالی اخراجات اور پالیسی ابہام ادارے کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں، ذرائع