پاکستان اور یورپی یونین کا ساتویں برسلز ڈائیلاگ میں اسٹریٹجک شراکت کو مزید مضبوط بنانے کا عزم دونوں فریقوں نے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے آٹھویں دور کے انعقاد پر اتفاق کرکے سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کی تجدید کی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2025 07:07pm
پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت ایسے اقدامات بین الاقوامی قوانین، متعلقہ اقوام متحدہ کی قراردادوں، اور حال ہی میں طے پانے والے شرم الشیخ امن معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ شائع 23 نومبر 2025 01:41pm
ووٹوں کی گنتی جاری ، 13 قومی اور صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ ختم پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے تک جاری رہی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2025 08:03pm
وزیر اعظم نے اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کی تشکیل نو کردی، قیصر احمد شیخ شامل کمیٹی کے اراکین کی تعداد 20 نومبر 2025 سے آٹھ ہو گئی ہے شائع 23 نومبر 2025 10:58am
مالیاتی انتظام، خریداری اور ڈیٹا گورننس، حکومت نے انوائرنمنٹل اینڈ سوشل کمیٹمنٹ پلان کی منظوری دیدی منصوبہ پاکستان پبلک ریسورسز فار انکلوسیو ڈیولپمنٹ کے ملٹی فیز پروگرام کے تحت فیز ون میں شروع کیا جا رہا ہے۔ شائع 23 نومبر 2025 10:46am
اپوزیشن جماعتوں کا بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ عدلیہ کا کردار سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کر رہا ہے، تیمور جھگڑا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2025 03:55pm
این پی ڈی انتظام، کابینہ کی قطر سے 24 تا 29 اضافی ایل این جی کارگو منتقل کرنے کی منظوری یہ فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پیشگی منظوری کے بعد کیا گیا، جس کے تحت 24 سے 29 اضافی کارگوز کو این پی ڈی کے ذریعے ری ڈائریکٹ کیا جائے گا شائع 23 نومبر 2025 10:13am
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ نظام، تمام کنٹینرز کی این آئی آئی اسکیننگ لازمی قرار، ایف بی آر ایف بی آر نے کسٹمز کی فیلڈ فارمیشنز کو ہدایات جاری کر دی ہیں شائع 23 نومبر 2025 09:43am
پاکستان ریلوے زوال کا شکار، چار ٹرینیں آؤٹ سورس کر دی گئیں مزید 11 ٹرینوں کے لیے آئوٹ سورسنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے شائع 23 نومبر 2025 09:18am